"مطلوب وڑائچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 48:
 
== ابتدائی زندگی ==
مطلوب کی پیدائش ایک زراعت پیشہ خاندان میں [[مترانوالی]] جیسے چھوٹی سی آبادی میں [[سیالکوٹ]] کی [[ڈسکہ]] تحصیل میں ہوئی۔ وہ ڈسکہ میں کالج کی تعلیم کے بعد [[سویٹزرلینڈ]] منتقل ہوئے جہاں انہوں نے ہوٹل کی نظامت میں ڈگری حاصل کی۔ وہ [[اسلامی جمعیت طلبہ]] کے صدر منتخب ہوئے اور بعد [[پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن]] جیسی سیاسی طلبہ نتظیموں سے جڑے رہے۔<ref name="About Matloob Warraich">{{Cite web |url=http://matloobwarraich.com/index.php/welcome/about |title=مطلوب وڑائچ کے بارے میں |access-date=2019-06-21 |archive-date=2019-06-21 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190621161656/http://matloobwarraich.com/index.php/welcome/about |url-status=dead }}</ref>
[http://matloobwarraich.com/index.php/welcome/about مطلوب وڑائچ کے بارے میں]
</ref>
 
==ابتدائی کیریئر ==