"زہرا اشراقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ذاتی زندگی: اضافہ مواد
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 11:
 
== ذاتی زندگی ==
1983ء میں، اسراقی نے محمد رضا خاتمی سے شادی کی، جو ''اسلامی ایران پارٹیسیپیشن فرنٹ'' کے سابق سربراہ، ایران کی اہم اصلاح پسند جماعت اور سابق صدر [[سید محمد خاتمی|محمد خاتمی]] کے چھوٹے بھائی ہیں۔ <ref name="jrank">{{حوالہ ویب|title=Sayyid Mohammad-Reza Khatami|url=http://encyclopedia.jrank.org/articles/pages/5782/Khatami-Mohammad-1943.html|publisher=JRank Encyclopedia|accessdate=20 فروری 2013|archive-date=2017-11-17|archive-url=https://web.archive.org/web/20171117065726/http://encyclopedia.jrank.org/articles/pages/5782/Khatami-Mohammad-1943.html|url-status=dead}}</ref> ان کے دو بچے ہیں، ایک بیٹی، فاطمہ، اور ایک بیٹا، علی۔ <ref name="jrank" />
 
زہرا اشراقی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ [[امام خمینی]] کی آخری سانس کے وقت میں سراہنے بیٹھی ہوئی تھی میں نے اس سے پہلے ان کے چہرے پر اتنی خوبصورتی اور نور نہیں دیکھا تھا ایسا لگ رہا تھا کہ خدا وند متعال کی ساری صفات اور اس کا سارا جمال امام کے چہرے سے متجلی ہو رہا ہو وہاں میں نے اس بات کو سمجھا کہ امام خمینی مظہر الہی ہیں تقریبادن کے بارہ بجے میں ان کی خدمت میں پہنچی سلام کیا انہوں نے صرف آنکھ کے اشارے سے جواب دیا اس عرصے میں تقریباً سو مرتبہ انہوں نے ذکر پڑھا ہو گا۔<ref>http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n34443/-%D9%86%DA%A9%DA%BE-%D8%B3-%D8%A7%D8%B4%D8%A7%D8%B1%DB%81-%DA%A9%DB%8C%D8%A7</ref>