"محمد تقی امینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 2401:4900:1980:C0:14CD:9FF7:FABA:5A55 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم InternetArchiveBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 27:
محمد تقی امینی 5 مئی 1926ء کو [[برطانوی ہند کے متحدہ صوبے]] (موجودہ [[اتر پردیش]]) میں [[بارہ بنکی، اتر پردیش|بارہ بنکی]] کے ایک گاؤں ص{{پیش}}ب{{زبر}}یحہ میں پیدا ہوئے تھے۔<ref name="asir">{{cite book |author1=اسیر ادروی|author-link1=اسیر ادروی |title=تذکرہ مشاہیر{{زیر}} ہند: کاروان{{زیر}} رفتہ |publisher=دار المؤلفین|location=[[دیوبند]] |page=64 |edition=پہلا ایڈیشن، 1994 |language=ur}}</ref><ref name="objective">{{cite journal |title=Contribution of Indian Islamic Scholars to Islamic Economic Thoughts |journal=Journal of Objective Studies |date=2003 |volume=15-18 |url=https://books.google.com/books?id=hXUMAQAAMAAJ&q=taqi+amini |access-date=22 May 2020 |publisher=Institute of Objective Studies |location=[[نئی دہلی]]}}</ref> انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم مقامی [[مدرسہ (اسلام)|مدرسوں]] میں حاصل کی اور پھر ''جامع العلوم [[کانپور]]'' چلے گئے۔ انھوں نے [[درس نظامی]] کی تعلیم [[کفایت اللہ دہلوی]] کے تحت دہلی میں [[مدرسہ امینیہ]] میں مکمل کی۔<ref name="asir" />
 
امینی نے ''مدرسہ سبحانیہ دہلی''، ''[[دار العلوم ندوۃ العلماء]]'' اور ''جامع العلوم [[کانپور]]'' میں تعلیم شروع کی۔<ref name="irfaan" /> وہ 1950ء میں [[ناگپور]] چلے گئے، جہاں انھوں نے تقریبا 6 سال مدرسہ ثانیہ اور ہائی اسکول میں پڑھایا اور پھر 1956ء میں ''دار العلوم معینیہ'' میں پڑھانے کے لیے [[اجمیر]] منتقل ہو گئے، جہاں وہ صدر مدرس اور شیخ الحدیث بن گئے۔ ''دار العلوم معینیہ'' میں ان کا کیریئر تقریباً سات سال تک جاری رہا اور انھوں نے بنیادی طور پر [[حدیث|علم حدیث]] پڑھایا۔<ref name="irfaan" /> [[سعید احمد اکبر آبادی]] کی درخواست پر امینی نے [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] (اے ایم یو) میں 1964ء میں [[کلیہ دینیات، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی|شعبہ سنی دینیات]] میں [[لیکچرر]] کی حیثیت سے شمولیت اختیار کی۔<ref name="irfaan">{{cite journal |author1=انس حسان خان |title=Six Monthly al-Irfan |journal=جدید معاشی مسائل اور اسلام |date=July–December 2016 |volume=1 |issue=2 |page=43 |url=https://iri.aiou.edu.pk/indexing/wp-content/uploads/2020/01/Prof-Muhammad-Anas-Hassan.pdf |access-date=1 April 2020 |archive-date=2020-04-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200410084205/https://iri.aiou.edu.pk/indexing/wp-content/uploads/2020/01/Prof-Muhammad-Anas-Hassan.pdf |url-status=dead }}</ref> وہ پروفیسر اور ناظم سنی دینیات، پھر [[کلیہ دینیات، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] کے [[ڈین]] بنادیے گئے اور 1986ء تک اے ایم یو میں رہے۔ تاہم اے ایم یو کے وائس چانسلر [[سید ہاشم علی| سید ہاشم علی]] نے ان کے عہدہ کو 1989ء تک بڑھا دیا۔<ref name="asir" / <ref name="nadwa">{{cite book |author1=Munawwar Sultan Nadwi |title=Nadwatul Ulama Ka Fiqhi Mizaj awr Abna-e-Nadwa Ki Fiqhi Khidmat |publisher=Al Mahad ul Aali Al Islami |location=[[حیدرآباد، دکن]] |pages=183–184 |edition=July 2004}}</ref> امینی؛ [[ابو الحسن علی ندوی]] کی قائم کردہ ایک فقہی کونسل ''مجلس تحقیقات{{زیر}} شرعیہ'' کے رکن تھے۔<ref name="nadwa" /> امینی کا انتقال 21 جنوری 1991ء کو [[علی گڑھ]] میں ہوا۔<ref name="asir" />
 
[[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی|اے ایم یو]] میں جاوید احسن فلاحی نے امینی کی حیات و خدمات پر ''’’مولانا محمد تقی امینی: لائف اینڈ کنٹربیوشنز‘‘'' کے عنوان سے [[ڈاکٹریٹ]] کا ایک مقالہ لکھا۔<ref name="irfaan" />