"رام پونیانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 2:
'''رام پونیانی''' {{دیگر نام|انگریزی=Ram Puniyani}} سابقًا بائیو میڈیکل انجینئر اور سابقًا سینئر طبی افسر رہ چکے ہیں اور [[انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بمبئی]] کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔ وہ [[1973ء]] میں اپنے طبی کریئر شروع کیے تھے اور 27 سال تک آئی آئی ٹی میں مختلف حیثیتوں کے تحت برسر خدمت رہے ہیں، جس کا آغاز [[1977ء]] میں ہوا تھا۔ [[دسمبر]] [[2004ء]] میں انہوں نے رضا کارانہ طور پر وظیفہ حسن خدمت اختیار کیا۔ اس کا مقصد انہوں نے یہ بتایا کہ وہ ملک بھر میں "فرقہ وارانہ ہم آہنگی" کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔<ref>{{Cite web |url=http://m.ideaindia.com/by_now.php?id=1819-COMMUNALISM:%20%20INDIA |title=Book listing "Communalism: India's Nemesis", IdeaIndia.com |access-date=2020-03-27 |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304044948/http://m.ideaindia.com/by_now.php?id=1819-COMMUNALISM:%20%20INDIA |url-status=dead }}</ref><ref>{{Cite web |url=http://uohherald.commuoh.in/communalism-and-terrorism/ |title=Abu Saleh, Communalism and Terrorism, UoH Herald, University of Hyderabad, 18 ستمبر 2013 |access-date=2020-03-27 |archive-date=2017-06-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170615124102/http://uohherald.commuoh.in/communalism-and-terrorism/ |url-status=dead }}</ref> وہ انسانی حقوق کی سرگرمیوں سے جڑے ہیں جو کچھ لوگوں کے مطابق "بھارت میں بنیاد پرستی عروج پانے والی فضا" کی مخالفت کا حصہ ہیں۔<ref>
[http://www.tiss.edu/tiss-attachements/events/list_of_/at_download/file National Seminar on Socio-Economic and Educational Status of Muslims in Maharashtra, Tata Institute of Social Sciences, 2009]
{{webarchive |url=https://web.archive.org/web/20120906140926/http://www.tiss.edu/tiss-attachements/events/list_of_/at_download/file |date=6 September 2012 }}</ref><ref>{{Cite web |url=http://word.world-citizenship.org/wp-archive/2694 |title=Ram Puniyani at World People's Blog |access-date=2020-03-27 |archive-date=2018-04-14 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180414182027/http://word.world-citizenship.org/wp-archive/2694 |url-status=dead }}</ref> انہوں اپنے کئی لیکچروں میں یہ واضح کیا ہے کہ ہندوستان کی قرون وسطٰی کی ہندو مسلم کے چشمے سے دیکھنا بہت بڑی ناانصافی ہے۔ اس کی مثالیں انہوں نے یہ دی [[اورنگزیب]] کا سپہ سالار راجا جے سنگھ ایک ہندو راجپوت تھے۔ ایضًا [[شیواجی]] کی فوج میں کئی مسلمان بڑے عہدوں پر فائز تھے۔ جس وقت کہ شیواجی کا سامنا افضل خان سے ہوا تھا، اس وقت شیواجی کے ساتھ ان کا بااعتماد شخص ایک مسلمان تھا، جب کہ افضل خان کے یہاں ایک ہندو بااعتماد شخص اس وقت موجود تھا۔ بھارت میں کافی فرقہ وارانہ بھید بھاؤ کے باوجود آج بھی کئی ہندو عبادت گاہوں کی تولیت مسلمانوں کے ہاتھوں میں جب کہ ہندو اصحاب بھی کافی عقیدت اور احترام سے درگاہوں، چھلوں، مسجدوں وغیرہ میں جاتے ہیں۔
{{webarchive |url=https://web.archive.org/web/20120906140926/http://www.tiss.edu/tiss-attachements/events/list_of_/at_download/file |date=6 September 2012 }}</ref><ref>
[http://word.world-citizenship.org/wp-archive/2694 Ram Puniyani at World People's Blog]
</ref> انہوں اپنے کئی لیکچروں میں یہ واضح کیا ہے کہ ہندوستان کی قرون وسطٰی کی ہندو مسلم کے چشمے سے دیکھنا بہت بڑی ناانصافی ہے۔ اس کی مثالیں انہوں نے یہ دی [[اورنگزیب]] کا سپہ سالار راجا جے سنگھ ایک ہندو راجپوت تھے۔ ایضًا [[شیواجی]] کی فوج میں کئی مسلمان بڑے عہدوں پر فائز تھے۔ جس وقت کہ شیواجی کا سامنا افضل خان سے ہوا تھا، اس وقت شیواجی کے ساتھ ان کا بااعتماد شخص ایک مسلمان تھا، جب کہ افضل خان کے یہاں ایک ہندو بااعتماد شخص اس وقت موجود تھا۔ بھارت میں کافی فرقہ وارانہ بھید بھاؤ کے باوجود آج بھی کئی ہندو عبادت گاہوں کی تولیت مسلمانوں کے ہاتھوں میں جب کہ ہندو اصحاب بھی کافی عقیدت اور احترام سے درگاہوں، چھلوں، مسجدوں وغیرہ میں جاتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==