"نظام شمسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Blqk yeloow (تبادلۂ خیال) کی ترامیم JarBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔ (ٹیگ: استرجع) |
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 21:
تسلیم شدہ آٹھ سیارے یہ ہیں: [[عطارد]]، [[زہرہ]]، [[زمین]]، [[مریخ]]، [[مشتری]]، [[زحل]]، [[یورینس]]، [[نیپچون]]
[[24 اگست]] [[2006ء|2006]] کو [[بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد|بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد (International Astronomical Union)]] نے پہلی بار سیارے کی تعریف کی اور پلوٹو کو سیاروں کی فہرست سے خارج کر دیا۔ پلوٹو کو اب [[ارس]] اور [[سرس]] کے ساتھ بونے سیاروں کے زمرے میں رکھا گیا ہے۔<ref>Akwagyiram, Alexis [http://news.bbc.co.uk/1/hi/magazine/4737647.stm الوداع پلوٹو؟] {{wayback|url=
بونے سیاروں کے مدار کے آس پاس عموما دوسرے چھوٹے اجسام پاے جاتے ہیں کیونکہ ان کی [[ثقالت|کشش ثقل]] اتنی مضبوط نہیں ہوتی کے وہ اپنے [[پڑوس میں صفائی|پڑوس میں صفائی (Clearing the neighbourhood)]] کر سکیں۔ کچھ دوسرے اجسام جو مستقبل میں بونے سیارے قرار دیے جا سکتے ہیں ان میں [[Orcus]]، [[Sedna]] اور [[50000 کواوار]] شامل ہیں۔
|