"مرغوب الرحمن بجنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 33:
 
== تدریس و دیگر خدمات ==
فراغت کے بعد مختصر مدت تک ''مدرسہ رحیمیہ مدینۃ العلوم جامع مسجد، بجنور'' میں مدرس رہے۔ پھر گھریلو، تجارتی، ملی و سماجی خدمات میں لگ گئے اور تدریسی سلسلہ جاری نہ رہ سکا۔<ref name="Al-Afghāni"></ref><ref name="Nadwi"> '''ہفت روزہ الجمعیت، امیر الہند نمبر''' (مارچ 2011 ء - ربیع الاول 1432ھ)،۔ '''ایڈیٹر:''' محمد سالم جامعی، '''مضمون:''' ''دار العلوم دیوبند کا بیدار مغز مہتمم نہ رہا'' از مولانا محمد مسعود عزیزی ندوی، صفحہ:82، ناشر: [[جمعیت علمائے ہند]]</ref> فراغت کے بعد اپنے محلہ کی مسجد میں بغیر تنخواہ کے 25 سال امامت کے فرائض انجام دیے۔<ref name="N-Qāsimi">{{cite book |author1=[[محمد نجیب قاسمی]]|title=دار العلوم دیوبند کے مہتمم حضرت مولانا مرغوب الرحمن صاحب|publisher=|edition= |date=|url=https://www.najeebqasmi.com/articles/43-history/219-maulana-marghob-ur-rahman |accessdate=09 November 2021|archive-date=2021-11-08|archive-url=https://web.archive.org/web/20211108195626/https://www.najeebqasmi.com/articles/43-history/219-maulana-marghob-ur-rahman|url-status=dead}}</ref> 1382ھ بہ مطابق 1962ء میں انھیں [[مجلس شورٰی دار العلوم دیوبند]] کا رکن بنایا گیا۔<ref name="Jāme o Mukhtasar"></ref> رجب 1401ھ م مئی 1981ء میں انھیں دار العلوم کا معاون مہتمم بنایا گیا اور شوال 1402ھ م اگست 1982ء میں انھیں [[محمد طیب قاسمی]] کے بعد دار العلوم دیوبند کا گیارہواں مہتمم بنایا گیا۔ اپنی وفات تک 28 سال وہ دار العلوم کے مہتمم ریے۔<ref name="Al-Afghāni"></ref><ref name="Amīni"> '''ہفت روزہ الجمعیت، امیر الہند نمبر''' (مارچ 2011 ء - ربیع الاول 1432ھ)،۔ '''ایڈیٹر:''' محمد سالم جامعی، مضمون: '''مولانا مرغوب الرحمن: دار العلوم دیوبند کا مرد دانا و درویش''' از [[نور عالم خلیل امینی]]، صفحہ:33، ناشر: [[جمعیت علمائے ہند]]</ref>
 
== اداروں یا تنظیموں کی رکنیت یا صدارت ==