"ہابیل و قابیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 28:
 
== قتل کی وجوہات ==
ہابیل کے قتل کی وجہ قابیل کا نبوت کے لیے منتخب نہ ہوتا تھا۔ بعض روایات میں یہ لکھا ہوا کہ ہے قتل کسی عورت کی وجہ سے ہوا۔ قرانی مفکر [[محمد اکبر]] نے اپنے ایک مضمون ہابیل و قابیل میں ایسی روایات کو رد کیا ہے کہ قتل کسی عورت کی وجہ سے تھا۔ کتاب مقدس اور قرآن کریم سے صاف پتہ چلتا ہے کہ قتل کی وجہ نبوت کا نہ ملنا یا قربانی کا قبول نہ ہونا تھا۔[https://azofficial.org/the-tomb-of-habil/ ہابیل کی قبر] {{wayback|url=https://azofficial.org/the-tomb-of-habil/ |date=20220507132548 }}
 
== حوالہ جات ==