"احسان سہگل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Category:انگریز شعراء سے Category:انگریز شعرا میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 29:
 
== ذاتی زندگی ==
سہگل 15 نومبر 1951 کو لاڑکانہ ، سندھ ، پاکستان میں ، ایک پنجابی کاروباری گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد خواجہ منظور الٰہی سہگل کا تعلق پاکستان کے شہر پنڈ دادن خان سے تھا۔ سہگل نے ابتدائی اور ثانوی تعلیم لاڑکانہ میں حاصل کی۔ بعد میں وہ کراچی منتقل ہوگئے۔ انھوں نےبیچلر آف آرٹس (B.A.) کی ڈگری یونیورسٹی آف سندھ ، حیدرآباد سے حاصل کی، اورماسٹر آف آرٹ اردو (ایم اے) اوربیچلر آف لا (ایل ایل بی) کی ڈگڑیاں جامعہ کراچی سے حاصل کیں۔<ref>https://www.express.pk/story/1558422/1/</ref><ref>https://www.facebook.com/sehgalreviews/photos/a.785724781798551/785723945131968/?type=3&theater</ref> <ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://cms.ati.ms/2017/09/pakistan-way-focusing-new-ties-foreign-policy/ |access-date=2020-01-03 |archive-date=2020-01-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200103033758/https://cms.ati.ms/2017/09/pakistan-way-focusing-new-ties-foreign-policy/ |url-status=dead }}</ref>
 
انہوں نے 1965 کی پاک بھارت جنگ کے دوران پاک فوج میں شمولیت اختیار کی ، اور پاک فوج سے تمغہ جنگ حاصل کیا۔ ان کا سب سے معروف کام کلیات ضربِ سخن کے عنوان سے اردو شاعری کا مجموعہ ہے۔ ایک پاکستانی انگریزی اخبار ، ڈیلی ٹائمز نے ان کی کتاب کا جائزہ لیا ، جس میں اسے ایک "شاندار شاعری کا مجموعہ" قرار دیا ، اور ڈیلی ڈان نے نوٹ کیا کہ وہ ان چند پاکستانی انگریزی شاعروں میں سے ایک ہیں جن کی شاعری کو بیرون ملک اور اپنے وطن میں تسلیم کیا گیا ہے۔ انہوں نے ڈچ ، انگریزی ، اور اردو زبانوں میں اقوال پر مبنی ایک مجموعہ دی وائز وے بھی شائع کیا ہے ، اور انگریزی نثر کی نظموں کا ایک مجموعہ ، برتھنگ ورڈز ، دی رائٹنگ دئٹ فرینگریس اور فلائٹ آف وژن ہے کے علاوہ اردو خود نوشت دی ہیگ کا قیدی بھی شائع ہوئی .<ref>https://e.jang.com.pk/12-22-2019/London/pic.asp?picname=07_05.png&fbclid=IwAR1KPAWBiTSrEurtb1TC0c6Kzwhdh37kHPBJLKzvZhYJpJKFCs9EcbuuwtU</ref><ref>https://jang.com.pk/news/569695</ref><ref>https://pakchronicle.com/2019/04/24/a-pakistani-dutch-writer-ehsan-sehgal-publishes-three-books/?fbclid=IwAR3Xm7I1Ne2XBZsJbkzWuLS5SgDQekgYScVX5AM9XmvG4JjNklGt1qbz8M4</ref><ref>http://fp.brecorder.com/2012/11/201211281262062/</ref><ref>{{Cite web |url=http://jang.com.pk/jang/may2012-daily/15-05-2012/karachi/index.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2013-04-16 |archive-date=2013-04-16 |archive-url=https://archive.today/20130416070745/http://jang.com.pk/jang/may2012-daily/15-05-2012/karachi/index.html |url-status=live }}</ref><ref>https://www.dawn.com/news/1325879</ref>