"لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
16 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 1,083:
[[فائل:Gaddafi Stadium at Night.jpg|تصغیر|[[قذافی اسٹیڈیم]]]]
{{اصل مضمون|قذافی اسٹیڈیم}}
'''[[قذافی اسٹیڈیم]]''' لاہور ، [[پاکستان]] میں واقع سب سے بڑا کھیل کا میدان ہے۔ یہاں [[کرکٹ]] کے مقابلے منعقد ہوتے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں [[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم|پاکستانی کرکٹ ٹیم]] اور لاہور کی مقامی کرکٹ ٹیمیں کھیلتی ہیں۔ <ref>[http://www.espncricinfo.com/pakistan/content/ground/58967.html Gaddafi Stadium | Pakistan | Cricket Grounds | ESPNcricinfo<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>{{Cite web|url=https://www.zerocric.com/lahore-cricket-stadium/|title=Lahore Cricket Stadium – Gaddafi Stadium|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=|archive-date=2020-01-26|archive-url=https://web.archive.org/web/20200126191144/https://www.zerocric.com/lahore-cricket-stadium/|url-status=dead}}</ref>
 
یہ اسٹیڈیم [[1959ء]] میں تعمیر ہوا، اور اس کا ڈیزائن [[نصر الدین مرات خان|نصر الدین مراد خان]] نے مکمل کیا۔ اس میدان پر پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ [[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم|پاکستان]] اور [[آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم|آسٹریلیا]] کی ٹیموں کے مابین سنہ انیس سو انسٹھ میں اکیس سے چھبیس نومبر کے دوران میں کھیلا گیا ۔ اور اس میں 60 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے جس کی بدولت یہ ملک کا سب سے بڑا کھیل کا میدان ہے۔ اس کا نام لیبیا کے صدر [[معمر قذافی]] کے نام پر رکھا گبا۔