"رافعہ پروین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 34:
}}
 
'''رافعہ پروین''' (پیدائش: 13 نومبر 1992ء) ایک پاکستانی فٹبالر ہے جو [[پاکستان خواتین قومی فٹ بال ٹیم|پاکستان خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم]] کے لیے بطور محافظ کھیلتی ہے۔ <ref name="pff">[http://www.pakfootball.org/national_team.php?t=21537 National Team] {{wayback|url=http://www.pakfootball.org/national_team.php?t=21537 |date=20161111231435 }} PFF Official website. Retrieved 20 May 2016</ref> پاکستان میں فٹ بال کا کھیل لاتعداد مسائل کا شکار ہے سہولیات کا فقدان ایک بڑی وجہ ہے لیکن ایک تلخ حقیقت یہ ہے کہ خواتین فٹ بال تو مرد فٹ بال سے زیادہ ابتری کا نمونہ بنا ہوا ہے ان سب کے باوجود ہماری باہمت اور باصلاحیت اس عالمی شہرت کے کھیل میں اپنا نام کمانے کے لیے بھرپور طریقے سے کوشاں ہیں جس کا اعتراف ہر سطح پر کیا جا ریا ہے
 
ایشین گیمز جو 29 جنوری سے 9 فروری 2010ء تک ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں منعقد ہونے والا ایک کثیر کھیل کا ایک بڑا ایونٹ تھا۔ اور یہ تیسرا موقع تھا جب بنگلہ دیشی دارالحکومت نے ایشیائی کھیلوں کی میزبانی کی، اس طرح ڈھاکہ۔متعدد بار ان کھیلوں کی میزبانی کرنے والا چوتھا شہر بن گیا۔ (کولمبو، کھٹمنڈو اور اسلام آباد کے بعد)۔ یہ بنگلہ دیش کی تاریخ میں کھیلوں کا اب تک کا سب سے بڑا ایونٹ تھا۔ ان کھیلوں پاکستان کا شریک دستہ 300 سے زائد کھلاڑوں پر مشتمل تھا جس میں پاکستان کے فٹ بال دستے میں رافعہ پروین بھی شامل تھی۔