"ذوالفقار علی دیوبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.4
سطر 14:
==تصانیف==
عربی زبان وادب میں بڑی دسترس تھی ، [[دیوان حماسہ]] کی شرح تسہیل الدراسہ ، [[دیوان متنبی]] کی شرح تسہیل البیان ، [[سبعہ معلقہ]] کی شرح التعلیقات علی السبع المعلقات ، [[قصیدہ بانت سعاد]] کی شرح ارشاد اور [[قصیدہ بردہ]] کی شرح عطر الوردہ اردو میں تحریر کیں ، ان شروح میں عربی کے غریب اور مشکل الفاظ اور محاورات کا ایسا سلیس و بامحاورہ ترجمہ اور ایسی دلنشیں تشریح کی ہے ، جس کی بدولت عربی ادبیات کی یہ سنگلاخ کتابیں طلبہ کے لیے نہایت سہل اور آسان ہوگئیں ، معانی وبیان میں تذکرۃ البلاغۃ اور ریاضی میں تسہیل الحساب ان کی یادگار کتابیں ہیں ۔
1307ھ میں عربی میں ایک مختصر رسالہ الہدیۃ السنیۃ فی ذکر المدرسۃ الاسلامیۃ الدیوبندیۃ کے نام سے لکھا ، جس میں بزرگان [[دار العلوم دیوبند]] کے اوصاف و کمالات اور سرزمین دیوبند کی خصوصیات پر بڑے لطیف اور ادیبانہ انداز میں تبصرہ کیا ہے ۔<ref name="besturdubooks.net">{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=http://www.besturdubooks.net/2014/03/23/tareekh-e-darul-uloom-deoband/ |access-date=2018-08-29 |archive-date=2018-09-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180903052159/http://www.besturdubooks.net/2014/03/23/tareekh-e-darul-uloom-deoband |url-status=dead }}</ref>
==وفات و مدفن==
1322ھ مطابق 1904ء میں بعمر 85 سال انتقال ہوا ، [[قبرستان قاسمی]] میں [[محمد قاسم نانوتوی]] کے پہلو میں جانب مشرق ان کی قبر ہے ، ان کے بائیں جانب [[محمد احسن نانوتوی]] مدفون ہیں ، [[فضل الرحمن عثمانی دیوبندی]] کے ایک شعر میں اس کی کی دل چسپ نشان دہی ہوتی ہے :