"لائیڈ بارکر(کرکٹ ایمپائر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Fahads1982 نے صفحہ لائیڈ بارکر (امپائر) کو لائیڈ بارکر (کرکٹ ایمپائر ) کی جانب منتقل کیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.4
سطر 1:
 
'''لائیڈ ہیملٹن بارکر''' (پیدائش: 26 ستمبر 1943ء، [[بارباڈوس]]) ایک [[امپائر (کرکٹ)|کرکٹ امپائر]] ہیں جنہوں نے 1984ء سے 1997ء تک <ref name="Cricinfo">{{حوالہ ویب|url=http://www.espncricinfo.com/westindies/content/player/51212.html|title=Lloyd Barker|accessdate=16 May 2014|website=ESPN Cricinfo}}</ref> [[ٹیسٹ کرکٹ|ٹیسٹ]] اور 37 [[ایک روزہ بین الاقوامی]] میچوں میں فرائض انجام دیے۔ بارکر کا بطور امپائر پہلا ٹیسٹ 1984ء میں [[ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم|ویسٹ انڈیز]] اور [[آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم|آسٹریلیا]] کے درمیان تیسرا ٹیسٹ تھا۔ انہوں نے اکتوبر 1994ء میں [[سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم|سری لنکا]] اور [[زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم|زمبابوے]] کے درمیان [[ہرارے]] میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں نیوٹرل امپائر کے طور پر کام کیا۔ اس کا ساتھی ایان رابنسن تھا۔ وہ بارباڈوس کرکٹ امپائرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر ہیں۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.bcua246.com/history-of-the-bcua.html|title=BCUA &#124; History of the BCUA|access-date=2023-01-04|archive-date=2023-01-04|archive-url=https://web.archive.org/web/20230104061000/http://www.bcua246.com/history-of-the-bcua.html|url-status=dead}}</ref> بارکر تب سے ریٹائر ہو چکے ہیں۔
 
===مزید دیکھیے===