"سلیمان اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
م روابط شامل کیے
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 7:
[[فائل:Tughra_Suleiman.jpg|تصغیر|300px|سلطان سلیمان کا طغرہ]]
 
سلیمان 6 نومبر 1494ء (900ھ) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد [[سلیم اول]] [[سلطنت عثمانیہ|دولت عثمانیہ]] کے نویں سلطان تھے جبکہ والدہ کا نام [[عائشہ حفصہ سلطان]] تھا۔ [[سلیم اول]] نے 8 سال تک (918ھ98ھ تا 926ھ) حکومت کی تھی۔ سلیمان نے اپنے والد سے 16 سال تک جنگی فنون کی تربیت حاصل کی۔ [[سلیم اول]] نے اپنے بیٹے کو دینی و دنیاوی تعلیم دلوانے کا بھی اہتمام کیا تھا۔ سلیمان کی انتظامی صلاحیتوں کو اس وقت جلا ملی جب انہیں مختلف صوبوں میں حاکم مقرر کیا گیا۔ سب سے پہلے انہوں نے اپنے دادا سلطان [[بایزید ثانی]] کے زمانے میں کفہ کی سنجق (صوبے) میں حکمرانی کے فرائض انجام دیے۔ انہوں نے مغنیسیا، [[ادرنہ]] اور صاروخان کی حکمرانی کی ذمہ داریاں بھی انجام دیں۔ [[سلیم اول]] نے جب [[ایران]] پر حملہ کیا تو سلیمان ہی نائب کی حیثیت سے [[قسطنطنیہ]] میں موجود تھے۔
 
== تعلیم ==