"عمان (شہر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربط ساز کی مدد سے جامعہ الازہر کا ربط شامل کیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
7 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 811:
اردن کا صرف ایک روزنامہ کل-عرب اخبار '''العرب الیوم''' ہے۔ دو سب سے مقبول اردنی [[ٹی وی]] چینل '''رؤیا''' اور '''[[اردن ریڈیو اور ٹیلی ویژن کارپوریشن]]''' ہیں جو کہ عمان ہی میں واقع ہیں۔
 
مرکزی دھارے کی عربی پاپ موسیقی کے علاوہ، شہر میں ایک بڑھتی ہوئی آزاد موسیقی بھی موجود ہے جس میں بہت سے بینڈ شامل ہیں جو [[عرب دنیا]] بھر میں خاصے صامعین رکھتے ہیں۔ اگست میں [[رومی تھیٹر (عمان)|رومی تھیٹر]] میں سالانہ منقد کیے جانے والے '''البلد موسیقی تہوار''' میں مقامی عمانی بینڈوں کے علاوہ مشرقی وسطی کے دوسرے بینڈ بھی حصہ لیتے ہیں۔ مقامی بینڈوں کی موسیقی اقسام مختلف ہیں جن میں ہیوی میٹل، عربی راک، جاز اور ریپ شامل ہیں۔ عمان کے مشہور بینڈ جدل، ترابیہ، بیلوکیٹ، آخر زفیر، آٹوسٹریڈ اور المربع ہیں۔<ref>{{cite news| url=http://www.yourmiddleeast.com/culture/the-promise-of-ammans-independent-music-scene_32052| title=The promise of Amman's independent music scene| accessdate=2015-09-23| publisher=Your Middle East| date=2015-05-13| archive-date=2015-09-23| archive-url=https://web.archive.org/web/20150923055934/http://www.yourmiddleeast.com/culture/the-promise-of-ammans-independent-music-scene_32052| url-status=dead}}</ref>
 
==== ٹیلی مواصلات ====