"جمعیۃ علماء ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی تعبیر
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 33:
23 نومبر 1919ء کو [[تحریک خلافت|تحریک خلافت کمیٹی]] نے دہلی میں اپنی پہلی کانفرنس منعقد کی، جس میں بھارت بھر سے مسلم علماء نے شرکت کی۔{{Sfn|جامعی|1995|p=492}}<ref name="miyan">{{cite book |last1=میاں دیوبندی|first1=محمد |author1-link=محمد میاں دیوبندی |title=علمائے حق اور ان کے مجاہدانہ کارنامے|volume = 1 |page=140|publisher=فیصل پبلیکیشنز|location=دیوبند |language=ur |date =}}</ref> اس کے بعد ان میں سے پچیس مسلم علما کی ایک جماعت نے دہلی کے کرشنا تھیٹر ہال میں ایک الگ کانفرنس منعقد کی اور اس میں جمعیۃ علماء ہند کی تشکیل دی۔{{Sfn|جامعی|1995|p=492}} ان علما میں [[عبدالباری فرنگی محلی]]، [[احمد سعید دہلوی]]، [[کفایت اللہ دہلوی]]، [[منیر الزماں اسلام آبادی|منیر الزماں خان]]، [[محمد اکرم خان]]، [[محمد ابراہیم میر سیالکوٹی]] اور [[ثناء اللہ امرتسری]] شامل تھے۔{{Sfn|واصف دہلوی|1970|p=45}} دیگر علما میں عبد الحلیم گیاوی، آزاد سبحانی، بخش امرتسری، ابراہیم دربھنگوی، محمد عبد اللہ، محمد امام سندھی، محمد اسد اللہ سندھی، محمد فاخر، محمد انیس، محمد صادق، خدا بخش مظفرپوری، خواجہ غلام نظام الدین، ​​قدیر بخش، سلامت اللہ، سید اسماعیل، سید کمال الدین، ​​سید محمد داؤد اور تاج محمد شامل تھے۔{{Sfn|واصف دہلوی|1970|p=44}}
 
[[Wikt:جمعية|جمعی{{زبر}}ت]]؛ جسے "جمعیّت" بھی کہا جاتا ہے، ایک اصطلاح ہے جسے اسلامی پس منظر میں اسمبلی، لیگ یا کسی دوسری تنظیم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔<ref>{{cite book |last1=وہر |first1=ہنس |author1-link=ہنس وہر|editor1-last=کوو{{زبر}}ن|editor1-first=جے۔ ملٹن |title=Dictionary of Modern Written Arabic |date=1979 |page=160 |edition=4 |url=http://ejtaal.net/aa/#hw4=173,ll=495,ls=5,la=678,sg=264,ha=114,br=194,pr=36,aan=111,mgf=173,vi=105,kz=336,mr=132,mn=208,uqw=282,umr=210,ums=164,umj=132,ulq=497,uqa=82,uqq=55,bdw=h188,amr=h124,asb=h146,auh=h333,dhq=h102,mht=h127,msb=h49,tla=h39,amj=h122,ens=h379,mis=h334}}</ref> یہ لفظ [[عربی]] لفظ "جمع" سے نکلا ہے، جس کے معنی جمعیت کے ہیں اور [[اردو]] میں بطور اسم مستعمل ہے۔<ref>{{cite web |title=Meaning of jam'iyyat|trans_title=جمعیت کے معنی |url=https://rekhtadictionary.com/meaning-of-jamiyyat?keyword=%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%8C%D8%AA |publisher=[[ریختہ (ویب سائٹ)|ریختہ]] |access-date=22 جولائی 2021}}</ref><ref>{{cite web |title=Meaning of Jamiat|trans_title=جمعیت کے معنی |url=http://urdulughat.info/words/6061-%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%8C%D8%AA |website=اردو لغت۔انفو/ |access-date=22 جولائی 2021|archive-date=2021-07-22|archive-url=https://web.archive.org/web/20210722160035/http://urdulughat.info/words/6061-%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%8C%D8%AA|url-status=dead}}</ref>
 
جمعیۃ علماء ہند کا پہلا عام اجلاس [[امرتسر]] میں [[ثناء اللہ امرتسری]] کی درخواست پر 28 دسمبر 1919ء کو منعقد ہوا، جس میں کفایت اللہ دہلوی نے جمعیت کے آئین کا مسودہ پیش کیا۔<ref name="miyan" />{{Sfn|جامعی|1995|p=492}} [[ابو المحاسن محمد سجاد]] اور مظہر الدین کا نام بھی بانیوں میں آتا ہے۔{{Sfn|واصف دہلوی|1970|p=69}} ایک عام غلط فہمی یہ ہے کہ جمعیۃ کی بنیاد [[محمود حسن دیوبندی]] اور [[حسین احمد مدنی]] سمیت ان کے دیگر ساتھیوں نے رکھی تھی، تاہم یہ درست نہیں ہے؛ کیوں کہ جس وقت تنظیم کی بنیاد رکھی گئی تھی یہ حضرات اس وقت [[مالٹا]] کی جیل میں قید تھے۔{{Sfn|واصف دہلوی|1970|p=7, 13}}