"محمد رفیق قاسمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 3:
 
== ابتدائی زندگی ==
مولانا رفیق قاسمی کی پیدائش 1365ھ / 1946ء میں [[اتر پردیش]] کے ضلع [[بلرام پور]] میں ہوئی، ان کے والد کا نام محمد الیاس تھا۔ ابتدائی تعلیم مدرسہ فرقانیہ [[گونڈہ، اترپردیش]] سے حاصل کی، اس کے بعد اعلی دینی تعلیم کے لیے [[دارالعلوم دیوبند]] کا رخ کیا جہاں 5 برس تک رہے اور فضیلت تک تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں [[مظاہر علوم سہارنپور]] سے بھی کسب فیض کیا۔ مشہور اساتذہ میں [[سید فخر الدین احمد]]، [[محمد طیب قاسمی|قاری محمد طیب]] اور [[محمد زکریا کاندھلوی]] قابل ذکر ہیں۔ تعلیم سے فراغت کے بعد مدرسہ شمس العلوم [[ضلع سدھارتھ نگر]]، مدرسہ ناصر العلوم [[گونڈہ، اترپردیش|گونڈہ]]، مدرسہ اسلامی [[میرٹھ]] اور جامعہ محمدیہ [[بلرام پور]] وغیرہ میں تدریسی خدمات انجام دیں۔ اس کے بعد [[جماعت اسلامی ہند]] سے باضابطہ منسلک اور جماعت کی سرگرمیوں کے لیے وقف ہو گئے۔<ref>[{{Cite web |title=زنجیر کی شکست از رضی الاسلام ندوی |url=http://www.bhatkallys.com/ur/articles/raziulislam/ زنجیر|access-date=2020-06-06 کی|archive-date=2020-06-08 شکست|archive-url=https://web.archive.org/web/20200608015258/http://www.bhatkallys.com/ur/articles/raziulislam/ از رضی|url-status=dead الاسلام ندوی]}}</ref>
 
== جماعت اسلامی میں ==