"نوابزادہ ملک احمد خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 3:
 
== ابتدائی زندگی ==
ملک احمد خان کے دادا [[ملک امیر محمد خان]] [[کالا باغ|کالاباغ]] 1960ء سے 1966ء تک [[مغربی پاکستان]] کے [[مغربی پاکستان|گورنر]] رہے۔ ان کے چچا ملک مظفر خان اور ملک اللہ یار ہیں، اور ان کی کزن [[سمیرا ملک]] اب بھی پاکستانی پارلیمنٹ کی رکن ہیں، ان کی والدہ [[بروشو قوم|ہنزہ]] کے [[شاہی خاندان]] سے تھیں۔ [[اسلام آباد]] میں اپنی ثانوی تعلیم مکمل کرنے کے بعد، خان نے [[کاکول]] میں [[پاکستان عسکری اکیڈمی|پاکستان ملٹری اکیڈمی]] میں داخلہ لیا اور 1992ء گریجویشن کیا۔ اس کے بعد انہیں پاکستان آرمی کی آرمرڈ کور رجمنٹ کی 26ویں کیولری میں کمیشن ملا۔ انہوں نے 1999ء میں اپنے کمیشن سے استعفیٰ دے دیا ۔<ref name="Mianwali">{{حوالہ ویب|url=http://www.senat.gov.uz/ru/senator/1/safoyev-sodik.html|title=Nawabzada Malik Amad Khan|accessdate=2010-10-06|archive-date=2011-10-03|archive-url=https://web.archive.org/web/20111003003154/http://www.senat.gov.uz/ru/senator/1/safoyev-sodik.html|url-status=dead}}</ref>
 
== سیاسی کیریئر ==