"فری ہٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Manishdangi21aa (تبادلۂ خیال) کی ترامیم EmausBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 2:
 
== زیر غور تبدیلیاں ==
کرکٹ کے محدود فارمیٹوں کی طرح اب ٹسٹ میں بھی نو بال پر فری ہٹ کا ضابطہ نافذ ہوسکتا ہے ۔کمیٹی نے کھیل کے سب سے بڑے فارمیٹ میں فری ہٹ کے ضابطے کے سلسلہ میں دلیل دی ہے کہ یہ قوانین محدود اووروں کے فارمیٹ میں اب تک بہت کامیاب رہے ہیں اور اس سے گیند بازوں کا نو بال کرنا کم ہوگیا ہے ۔ ایسے میں ٹسٹ فارمیٹ میں بھی یہ ضابطہ نافذ ہونا چاہئے۔وارن نے کہا کہ آپ اس طرح سمجھئے کہ میں نے ایک گیند ڈالی اور امپائر نے اس پر آؤٹ دے دیا اور اس پر ریفرل مانگا گیا۔بعد میں پتا چلا کہ یہ تو نو بال تھی اور بلے باز کو لگا کہ وہ تو آؤٹ ہو گیا جبکہ وہ آؤٹ تھا ہی نہیں، وہیں اس کے بعد اسے اس گیند پر فری ہٹ مل رہی ہے ۔<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://www.dailysalar.com/dailysalar.com/news/45986/urdu-news-paper/ |access-date=2022-07-27 |archive-date=2023-08-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20230823054740/https://www.dailysalar.com/dailysalar.com/news/45986/urdu-news-paper/ |url-status=dead }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==