"المشاعر المقدسہ میٹرو لائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 27:
'''المشاعر المقدسہ میٹرو لائن''' ({{lang-ar|قطار المشاعر المقدسة}}) سعودی عرب کے شہر [[مکہ مکرمہ]] میں ایک میٹرو لائن ہے۔ دنیا کی تمام میٹرو کے مقابلے میں یہ سب سے زیادہ گنجائش رکھتا ہے، یہ سال میں صرف 7 دن کام کرتا ہے اور مکہ، [[جبل رحمت]]، [[مزدلفہ]] اور [[منیٰ]] کے مقدس مقامات کے درمیان زائرین کے لیے خصوصی شٹل ٹرین کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے تاکہ حج کے دوران بسوں اور کاروں کے ذریعہ وجہ سے ہونے والی بھیڑ کو کم کیا جا سکے۔
 
لائن (قطار) کا افتتاح 13 نومبر 2010ء میں ہوا<ref name=opening>{{cite journal |url=http://www.railwaygazette.com/nc/news/single-view/view/hajj-pilgrims-take-the-metro-to-makkah.html |title=Hajj pilgrims take the metro to Makkah |journal=[[Railway Gazette International]] |date=November 15, 2010 |accessdate=2014-05-08 |archive-date=2010-12-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20101203184240/http://www.railwaygazette.com/nc/news/single-view/view/hajj-pilgrims-take-the-metro-to-makkah.html |url-status=dead }}</ref> جب 25 سے 29 نومبر کے درمیان 1431ھ حج کا موقع تھا۔<ref name="traindelivery"/> یہ لائن مستقبل کے [[مکہ میٹرو]] سے الگ بنائی گئی اور مکہ میٹرو سے اس کو جوڑنے کے کوئی امکان نہیں۔
 
== حوالہ جات ==