"راولپنڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 786:
=== پکوان ===
راولپنڈی میں پاکستانی کھانوں کے ساتھ وسطی ایشیائی ، شمالی ہندوستان اور مشرق وسطی کے کھانے کا اثر ہر جگہ موجود ہے۔ راولپنڈی کا زیادہ تر کھانا مقامی پنجابی اور مغلائی کھانوں سے متاثر دکھائی دیتا ہے۔ روایتی مقامی کھانے کے علاوہ چینی ، مغربی اور غیر ملکی کھانے پوری شہر میں مشہور ہیں اور بہتر ذائقہ پیدا کرنے کے لئے اکثر مقامی ترکیبیں استعمال کی جاتی ہیں۔
راولپنڈی شہر میں تین فوڈ سٹریٹ ہیں ایک اندرون شہر میں جسے کرتار پور فوڈ اسٹریٹ کہتےہیں دوسری ڈبل روڈ پر اور تیسری [[صدر، راولپنڈی|صدر بازار]] میں واقع ہے۔ اندرون شہر راولپنڈی میں روایتی پکوان جیسے بریانی، کباب اور حلیم کو مقامی لوگ پسند کرتے ہیں۔ <ref>{{Cite web|title=راولپنڈی اور اسکے دیسی کھابے- پارٹ 2|url=https://akhbarekhyber.com.pk/?p=25969|website=اخبارِ خیبرپشاور|date=2022-05-14|access-date=2023-07-28|language=ur|first=Umar|last=Sialvi|archive-date=2023-07-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20230728063007/https://akhbarekhyber.com.pk/?p=25969|url-status=dead}}</ref><gallery class="center" widths="200px" heights="150px">
File:Chicken_Tikka.jpg|باربی کیو
File:Pakistani_Food_Beef_Kabobs.jpg|سیخ کباب
|