السلام علیکم عافی صاحب التماس ہے کہ پابندی ختم کی جائے ، آئندہ حوالہ جات کا خیال رکھا جائے گا، پیغام رسانی کے طریقے سے متعلق لاعلمی کے باعث جواب نہ دے سکا، معذرت 03271148316

خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب کامران اعظم سوہدروی وزیر آبادی کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 214,080 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 16:46، 31 مارچ 2023ء (م ع و)

بلا حوالہ صفحات کی تخلیق

ترمیم

آپ مسسلسل بلا حوالہ صفحات تخلیق کر رہے ہیں۔ یا تو آپ تمام صفحات میں حوالہ ضات شامل کریں بصورت دیگر تمام صفحات حذف کر دیے جائیں گے اور آپ کے صارف پر مستقل پابندی عائد کر دی جائے گی۔ اسے آخری انتباہ سمجھیں۔

ویسے آپ اپنا پرانے صارفی نام کیوں استعمال نہیں کر رہے؟ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:07، 12 اپریل 2023ء (م ع و)

خاص:شراکتیں/کامران_اعظم_سوہدروی کے مطابق انہوں نے پرانے کھاتے سے اردو ویکیپیڈیا پر آخری ترمیم 28 مارچ کو کی ہے۔ اس کھاتے سے پہلی ترمیم 31 مارچ کو ہوئی ہے۔ کیا وجہ ہے؟ دوسرا کھاتہ تخلیق کرنے کی کیا نوبت پیش آئی؟ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 23:16، 15 اپریل 2023ء (م ع و)

گل حسن کلمتی

ترمیم

بلا حوالہ مضموں حذف کر دیا گیا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:01، 17 مئی 2023ء (م ع و)

پروین سجل

ترمیم

غیر معروف / بلا حوالہ مضموں حذف کر دیا گیا ہے۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:03، 17 مئی 2023ء (م ع و)

خواجہ طاہر محمود کوریجہ

ترمیم

بلا حوالہ مضمون حذف کر دیا گیا ہے طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:05، 17 مئی 2023ء (م ع و)

جے پرکاش لوہانہ

ترمیم

بلا حوالہ مضمون حذف کر دیا گیا ہے --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:48، 19 مئی 2023ء (م ع و)

بھومن شاہ

ترمیم

بلا حوالہ مضمون حذف کر دیا گیا ہے --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:50، 19 مئی 2023ء (م ع و)

ڈاکٹر سیمی جمالی

ترمیم

بلا حوالہ مضمون حذف کر دیا گیا ہے۔ ناموں میں القاب کی ممانعت ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:50، 22 مئی 2023ء (م ع و)

احمد سایا

ترمیم

بلا حوالہ مضمون حذف کر دیا گیا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:00، 3 جون 2023ء (م ع و)

شکیلہ رفیق

ترمیم

بلا حوالہ مضمون حذف کر دیا گیا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:21، 24 جولائی 2023ء (م ع و)

سلمان سعید

ترمیم

بلا حوالہ مضمون حذف کر دیا گیا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:24، 29 جولائی 2023ء (م ع و)

انوار فاطمہ جعفری

ترمیم

بلا حوالہ مضمون حذف کر دیا گیا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:25، 26 اگست 2023ء (م ع و)

ڈاکٹر فاروق عزیز

ترمیم

بلا حوالہ مضمون حذف کر دیا گیا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:46، 22 ستمبر 2023ء (م ع و)

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، 2023ء ایک سالانہ ویکیپیڈیا مقابلہ ہے جو مختلف زبانوں کے مخصوص ویکیپیڈیا پر ایشیائی مواد کے فروغ پر مرکوز ہے۔ ہر حصہ لینے والی کمیونٹی ہر نومبر کو اپنی زبان کے ویکیپیڈیا پر ایک ماہ طویل لائن ترمیمی دوڑ چلاتی ہے تاکہ نیا مواد تخلیق کیا جا سکے یا اپنے ملک کے علاوہ ایشیائی موضوعات کے بارے میں موجودہ مضامین کو بہتر بنایا جا سکے۔ شرکت صرف ایشیائی برادریوں تک محدود نہیں ہے۔آپ بھی اس مقابلے میں شرکت کر کے اردو ویکیپیڈیا کو بہتر بنانے میں معاونت فرمائیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:40، 12 نومبر 2023ء (م ع و)

بلا حوالہ

ترمیم

السلام علیکم، جناب عالی آپ اردو ویکیپیڈیا کے پرانے صارف ہیں، اس لئے انتظامیہ آپ کے کام کی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے لیکن آپ مسلسل بلا حوالہ مضامین بنا رہے ہیں جو کہ آپ جیسے کہنہ مشق صارفین شایانِ شان نہیں۔ اس کے علاوہ آپ بہت سے غیر معروف مضامین بنا رہے ہیں۔ یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ آپ کے مضامین کا مواد سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک سے اخذ یا کاپی پیسٹ ہوتا ہے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ پرانے صارف ہونے کے ناطے ویکیپیڈیا کے اصول و ضوابط کی پاسداری مدِ نظر رکھیں اور ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق مضامین میں ضروری حوالہ جات شامل کریں۔ بصورت دیگر انتظامیہ ان مضامین کو حذف کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ آپ کا خیر اندیش--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:36، 21 نومبر 2023ء (م ع و)

بلا حوالہ مضامین!

ترمیم

آپ مسلسل بلا حوالہ نئے صفحات بنا رہے ہیں۔ آپ ان تمام مضامین میں حوالہ جات اور زمرہ جات شامل کریں اور ان مضامین کو ویکی ڈیٹا سے لنک کریں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:36، 25 نومبر 2023ء (م ع و)

منتظمین رائے شماری

ترمیم

السلام علیکم! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ مجھے اردو ویکیپیڈیا پر کام کرتے مناسب عرصہ ہو گیا ہے۔ میں اس کے ساتھ ساتھ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی موجود ہوں اور وہاں بھی باقاعدہ طور پر ترامیم کر رہا ہوں۔ آپ میرے کام سے واقف بھی ہوں گے۔ مزید یہ کہ آپ میرا صارف صفحہ اور میری شراکتیں بھی دیکھ سکتے ہیں جس سے آپ کو میرے کام کا مزید اندازہ بھی ہو جائے گا۔ میں نے اردو ویکیپیڈیا پر بحثیت ویکی بان کی درخواست دی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Fahads1982 پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:45، 5 دسمبر 2023ء (م ع و)


بلا حوالہ مضامین

ترمیم

آپ مسلسل بلا حوالہ مضامین بنا رہے ہیں۔ آپ نہ تو کوئی جواب دیتے ہیں اور نہ ہی اس طرح کے مضامین بنانے سے باز آ رہے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ مضامین ایسئ معروفیت رکھتے ہوں کہ انہیں ویکیپیڈیا پر ہونا چاہیے، لیکن بغیر حوالہ اور اسلوب کی وجہ سے حذف کر دیے جائیں۔ مثلا مبارکہ حمید ایسا ہی ایک بغیر حوالہ اور ناکافی معلومات والا صفحہ ہے۔ آپ اس میں حوالہ جات اور مزید معلومات درج کریں۔

اور اس کے بعد آپ نے اگر کوئی بغیر حوالہ صفحہ بنایا تو اس سے قطع نظر کہ وہ شخصیت یا صفحہ کتنا اہم ہے اسے حذف کر دیا جائے گا۔ ااگر آپ جاہیں کہ وہ صفحہ ویکیپیڈیا پر موجود رہے تو دوبارہ اسے حوالہ جات اور کافی معلومات کے ساتھ بنائین ناکہ ایسا مضمون جس میں ایک جملہ تک نا ہو صرف ایک مہمل سطر ہو۔ یہ آپ کے لیے آخری انتباہ ہے۔ اگر آپ اسی طرح کے مضامین بنانے سے باز نہ آئے تو مجبورا آپ کے صارف پر پابندی لگا دی جائے گی --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:01، 25 دسمبر 2023ء (م ع و)

مبارکہ حمید نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ مبارکہ حمید نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔

طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:09، 25 دسمبر 2023ء (م ع و)
 

مضمون خضر عمر کو حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے، کیونکہ اس میں کوئی قابل اعتماد حوالہ نظر نہیں آیا۔ ویکیپیڈیا کی حکمت عملی کے تحت اگر بقید حیات شخصیات کی سوانح عمری میں قابل اعتماد مآخذ کا کم از کم ایک حوالہ موجود نہ ہو تو اسے حذف کر دیا جاتا ہے۔

اگر آپ نے یہ مضمون تحریر کیا ہے تو براہ کرم ناراض نہ ہوں اور کسی منفی ردعمل کی بجائے مضمون کی مذکورہ بالا خامی کو دور کرنے کی کوشش کریں۔ مضمون میں حوالہ جات درج کرنے کے لیے حوالہ جات کا اندراج برائے مبتدی صارفین ملاحظہ فرمائیں یا ویکیپیڈیا کی معاونت میز پر تشریف لائیں۔ جب مضمون میں کم از کم ایک قابل اعتماد حوالہ درج کر دیا جائے تو آپ {{بحش محش/مورخہ}} کے ٹیگ کو ہٹا سکتے ہیں، لیکن براہ کرم یہ ٹیگ اس وقت تک نہ ہٹائیں جب تک مضمون بلا حوالہ ہے۔ اگر آپ اگلے دس دنوں میں ایسا کوئی حوالہ فراہم نہ کر سکیں تو ممکن ہے یہ مضمون حذف کر دیا جائے۔ تاہم جب حوالہ میسر ہو تو آپ اس حذف شدہ مضمون کو کسی منتظم سے رابطہ کر کے واپس بحال کرنے کی درخواست کر سکتے ہیں۔

طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:47، 26 دسمبر 2023ء (م ع و)

خضر عمر نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ خضر عمر نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:49، 26 دسمبر 2023ء (م ع و)

پشاور ہائی کورٹ

ترمیم

آپ کے بنائے صفحہ پشاور ہائی کورٹ پہلے سے ہی عدالت عالیہ پشاور کے نام سے موجود ہے۔ آپ کے بنائے صفحے کا مواد پہلے سے موجود صفحے میں ضم کر کے پشاور ہائی کورٹ کو حذف کر دیا گیا ہے۔ امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:50، 29 دسمبر 2023ء (م ع و)

ارشد بھٹی نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ ارشد بھٹی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:16، 6 جنوری 2024ء (م ع و)

اقبال نواز نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ اقبال نواز نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:51، 6 جنوری 2024ء (م ع و)

قتل بیگ خان نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ قتل بیگ خان نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:05، 7 جنوری 2024ء (م ع و)

امجد علی راجہ نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ امجد علی راجہ نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:26، 7 جنوری 2024ء (م ع و)

سہیل خان بیٹنی نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ سہیل خان بیٹنی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:16، 7 جنوری 2024ء (م ع و)

سید تاثیر مصطفی نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ سید تاثیر مصطفی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:48، 9 جنوری 2024ء (م ع و)

 

آداب؛ محمد ابراہیم ضیاء نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:04، 9 جنوری 2024ء (م ع و)

جاوید زمان خان نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ جاوید زمان خان نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:05، 9 جنوری 2024ء (م ع و)

عذرا ناز نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ عذرا ناز نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:06، 9 جنوری 2024ء (م ع و)

پابندی

ترمیم
 
ویکیپیڈیا میں آپ کی ترمیم کاری پر پابندی لگا دی گئی ہے کیونکہ آپ نے ویکیپیڈیا کے اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے۔
اگر آپ کی رائے میں یہ پابندی غلط ہے تو ذیل میں {{پابندی ختم|وجہ تحریر کریں}} درج کریں۔ نیز جس منتظم نے آپ پر پابندی لگائی ہے، اگر آپ اسے متوجہ کرنا چاہیں تو {{سنیے|منتظم کا نام تحریر کریں}} کو استعمال کر سکتے ہیں۔

عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:06، 9 جنوری 2024ء (م ع و)

عبدالواحد بندیگ نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ عبدالواحد بندیگ نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:16، 9 جنوری 2024ء (م ع و)

رخسانہ سحر نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ رخسانہ سحر نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:17، 9 جنوری 2024ء (م ع و)

سدرہ سحر عمران نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ سدرہ سحر عمران نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:17، 9 جنوری 2024ء (م ع و)

 

آداب؛ منیر حسین خان جرال نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:58، 9 جنوری 2024ء (م ع و)

ظفر بیگ بیٹنی نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ ظفر بیگ بیٹنی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:48، 9 جنوری 2024ء (م ع و)

خاور نعیم ہاشمی نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ خاور نعیم ہاشمی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:57، 10 جنوری 2024ء (م ع و)

بلال پاشا نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ بلال پاشا نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:07، 17 جنوری 2024ء (م ع و)

مرزا امجد بیگ نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ مرزا امجد بیگ نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:52، 24 جولائی 2024ء (م ع و)

عبدالحفیظ ظفر نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ عبدالحفیظ ظفر نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:40، 13 اگست 2024ء (م ع و)

فائل:Nusrat thakur (cropped).jpg کے حوالے سے اجازت نامے کے مسائل

ترمیم
 

فائل:Nusrat thakur (cropped).jpg اپلوڈ کرنے کے لیے شکریہ۔ میں نے ایسا پایا کہ آپ نے کاپی رائٹ کا ایک درست لائسینس ٹیگ فراہم کیا ہے تاہم اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ فائل کے تخلیق کار نے دیے گئے لائسنس کے تحت اسے جاری کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

اگر آپ خود اس میڈیا کے کاپی رائٹ ہولڈر ہیں لیکن پہلے اسے کہیں اور شائع کر چکے ہیں (خاص طور پر آن لائن)، تو براہ کرم یا تو:

  • CC BY-SA یا کسی اور قابل قبول مفت لائسنس کے تحت دوبارہ استعمال کی اجازت دینے والا ایک نوٹ بنائیں (دیکھیں یہ فہرست) اصل اشاعت کی سائٹ؛ یا
  • اصل اشاعت سے وابستہ ایڈریس سے permissions@wikimedia.org پر ای میل بھیجیں، جس میں مواد پر آپ کی ملکیت اور اسے مفت لائسنس کے تحت شائع کرنے کا آپ کا ارادہ بتایا جائے۔ آپ کو اجازت نامہ کا نمونہ یہاں مل سکتا ہے۔ اگر آپ یہ قدم اٹھاتے ہیں تو وقت سے پہلے حذف ہونے سے بچنے کے لیے فائل کی تفصیل کے صفحہ پر {{permission pending}} شامل کریں۔

اگر آپ نے اسے مکمل طور پر خود نہیں بنایا ہے، تو براہ کرم فائل بنانے والے سے اوپر درج دو مراحل میں سے ایک لینے کے لیے کہیں، یا اگر فائل کا مالک آپ کو ای میل کے ذریعے پہلے ہی اجازت دے چکا ہے، تو براہ کرم permissions@wikimedia.org پر ای میل کو آگے بھیج دیں۔

اگر آپ کو یقین ہے کہ میڈیا ویکیپیڈیا:غیر آزادمواد کے معیار پر پورا اترتا ہے، تو {{منصفانہ استعمال}} یا ویکیپیڈیا:فائل کاپی رائٹ ٹیگز پر موجود کوئی مناسب ٹیگ استعمال کریں۔ منصفانہ استعمال، اور ایک عقلی دلیل کا اضافہ کریں جس میں مضمون یا مضامین پر فائل کے استعمال کا جواز پیش کیا جائے۔ کاپی رائٹ ٹیگز کی مکمل فہرست کے لیے ویکیپیڈیا:فائل کاپی رائٹ ٹیگز دیکھیں جو آپ استعمال کر سکتے ہیں۔

اگر آپ نے دوسری فائلیں اپ لوڈ کی ہیں، تو یہ چیک کرنے پر غور کریں کہ آپ نے ثبوت فراہم کیا ہے کہ ان کے کاپی رائٹ کے مالکان نے بھی آپ کے فراہم کردہ ٹیگز کے تحت اپنے کاموں کو لائسنس دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔آپ کی اپلوڈ کردہ فائلوں کی فہرست یہاں موجود ہے۔ اجازت کے فقدان کی فائلوں کو ٹیگ کیے جانے کے ایک ہفتہ بعد حذف کیا جا سکتا ہے، جیسا کہ فوری حذف کرنے کے معیار کے سیکشن ف11 میں بیان کیا گیا ہے۔ آپ ویکیپیڈیا کی تصویر کے استعمال کی پالیسی کو پڑھنا چاہیں گے۔ اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں تو برائے مہربانی ان سے میڈیا کاپی رائٹ سوالات کے صفحہ پر پوچھیں۔ شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 14:40، 27 اکتوبر 2024ء (م ع و)