"تصوف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
16 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 47:
 
== صوفی کی اصل الکلمہ ==
جیسا کہ قطعۂ تعریف میں بیان ہوا کہ لفظ تصوف تو اصل میں صوفی سے مشتق ایک اسم ہے جو نویں صدی عیسوی (قریبا{{دوزبر}} 286 ھجری) سے مروج ہونا شروع ہوا<ref name=Oxford>The Oxford Encyclopedia of the Islamic World: Sufism by Kazuo Ohtsuka [http://www.oxfordislamicstudies.com/article/opr/t236/e0759 آن لائن مضمون] {{wayback|url=http://www.oxfordislamicstudies.com/article/opr/t236/e0759 |date=20100603195417 }}</ref><ref name=Placeoftasawwuf/>۔ لفظ صوفی کے بارے میں محققین مختلف نظریات رکھتے ہیں جو نیچے درج کیے جا رہے ہیں۔
=== اصحابِ صُفّہ ===
تصوف سے شغف رکھنے والے علما اکرام، لفظ صوفی کی [[اشتقاقیات|اصل الکلمہ]]، [[اصحاب صفہ]] سے منسلک کرتے ہیں۔ صفۃ اصل میں عربی کا لفظ ہے جس میں ص پر زیر اور ف پر زبر {{جسامتعر|130%|(صِفَة)}} کے ساتھ صفت یا اہلیت کے اور ص پر پیش اور ف پر تشدید {{جسامتعر|130%|(صُفَّة)}} کے ساتھ چبوترے کے معنی آتے ہیں۔ یہ بعدالذکر معنی ہی اختیار کرتے ہوئے یہ کہا جاتا ہے کہ لفظ صوفی اسی صفہ سے اخذ ہے کہ [[مسجد نبوی]] کے شمال میں واقع صفہ (چبوترے یا سائبان) میں جو اصحاب رہا کرتے تھے ان کو اصحاب صفہ کہا جاتا ہے اور اصحاب صفہ چونکہ، فقراء، تارک{{زیر}} دنیا اور بالکل صوفیوں کے حال میں ہوتے تھے اس لیے یہی لفظ صوفی کی اصل الکلمہ ہے۔<ref name="wikiarticle">اردو ویکیپیڈیا پر ہی ایک مضمون [[تصوف لغوی مباحث]]، (گو مضمون اصلاح طلب ہے)</ref> [[ابن تیمیہ|امام ابن تیمیہ]] کے مطابق حضرت [[محمد بن عبد اللہ|محمد]]{{ص}} نے اصحاب{{رض}} کو سوال کرنے سے بالکل منع کر دیا تھا یعنی اصحاب صفہ، عام فقراء کی مانند دست سوال دراز نہیں کرتے تھے۔ نہ ہی ان میں کوئی صوفیانہ کیفیات ([[حال]]، [[وجد]] وغیرہ) پائی جاتی تھیں اور نہ ہی اصحاب صفہ نے خود کو تارک الدنیا کیا تھا بلکہ وہ دیگر اصحاب کی طرح [[جہاد]] میں بھی شریک ہوا کرتے تھے۔<ref>اصحابِ صُفّہ اور تصوف کی حقیقت از امام ابن تیمیہ ؛ ترجمہ [[عبد الرزاق ملیح آبادی]] : المکتبۃ السلفیۃ۔ شیش محل روڈ لاہور</ref> مزید یہ کہ [[لسانیات|علم لسانیات]] کے مطابق، لفظ صفہ سے صوفی مشتق کرنا قواعد کے لحاظ سے غلط ہے کہ اوپر بیان کردہ [[اعراب]] کی رو سے لفظ صفہ سے {{جسامتعر|130%|صُفّی}} (suffi) مشتق ہوگا نا کہ صوفی (soofi یا sufi) مشتق کر لیا جائے۔<ref name=saleh>Sufism, Origin and Development by Dr. Saleh As-Saleh [http://islamic-knowledge.com/Books_Articles/Deviant_Path__Sufism__Origin_and_Development__Dr_As-Saleh.pdf (آن لائن، پی ڈی ایف فائل)]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
سطر 92:
اس قطعے میں معروف صوفیا کو ترتیب زمانی کے لحاظ سے تحریر کیا جا رہا ہے؛ عام تاثر کے برعکس تصوف کو خصوصیت حاصل ہے کہ اس کے صوفیا میں صرف مسلم صوفیا اکرام ہی نہیں ہیں بلکہ ہندومتی، بدھ متی اور دیگر ادیان کے غیر مسلم صوفیا اکرام بھی شامل ہیں۔
=== مسلم صوفیا اکرام ===
درج ذیل میں معروف صوفیا اکرام کی ایک مختصر فہرست بلحاظ{{زیر}} ترتیبِ زمانی دی جا رہی ہے۔ یہ بات وثوق سے کہنا کہ پہلا صوفی کون تھا شاید مشکل ہے لیکن متعدد علما کی نظر میں سب سے پہلے لفظ صوفی کو [[ابو ھاشم الصوفی|ابو ھاشم]] (وفات : [[763ء]]؟) کے لیے اختیار کیا گیا اور [[ابو سفیان الثوری]] ([[716ء]] تا [[778ء]]) کی روایت سے اس بات تذکرہ [[ابونعیم الحافظ]] ([[1038ء]]؟) اور [[ابن الجوزی]] ([[1114ء]] تا [[1201ء]]) کی تصانیف میں آتا ہے<ref name="firstsufi">الف: [[ابونعیم الحافظ]] ؛ [[حلیۃ الاولياء]] ب: [[ابن الجوزی]] ؛ [[صفۃ الصفوۃ]] [http://www.sunnah.org/tasawwuf/scholar3.htm (ایک آن لائن موقع)] {{wayback|url=http://www.sunnah.org/tasawwuf/scholar3.htm |date=20090302190337 }}</ref>۔ اب رہی بات تصوراتی اور روحانی طور پر اسلاف سے تعلق قائم کرنے کی تو اہل تصوف کے ذرائع (بلکہ غیر مسلم ذرائع تک۔<ref>Sufism: The Esoteric Side Of Islam [http://www.adishakti.org/meeting_his_messengers/prophet_muhammad_section_2.htm ہندو دیوتائی فعالیت (پیکر) ادی شکتی نامی موقع] {{wayback|url=http://www.adishakti.org/meeting_his_messengers/prophet_muhammad_section_2.htm |date=20030306054534 }}</ref>) کے مطابق تو پہلے صوفی خود حضرت [[محمد بن عبد اللہ|محمد]]{{ص}} ہیں اور ان کے بعد یہ تصوف ان اہل افراد (مثال کے طور پر حضرت [[علی ابن ابی طالب|علی]]{{رض}}) کو عطا ہوا جو اس کے اہل تھے یوں پیغمبر اسلام سے تصوف کی لڑی کو شروع کرنے کے بعد اس میں حضرت [[سلمان فارسی]]{{رض}}، حضرت [[اویس قرنی]]{{رض}} اور پھر حضرت [[جعفر صادق|جعفر الصادق]]{{رض}} کے نام بھی شامل کیے جاتے ہیں<ref>Mystical Dimensions of Islam by Annemarie Schimmel: The Univ of North Carolina Press [http://www.questia.com/read/107207487?title=Mystical%20Dimensions%20of%20Islam (آن لائن موقع)]{{مردہ ربط|date=September 2023 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
{| style="float: right; border-top:1px solid #bfb6a3; border-right:1px solid #bfb6a3; border-bottom:1px solid #bfb6a3; border-left:1px solid #bfb6a3;" cellpadding="5" cellspacing="0"
|-