اسلام علیکم۔ سانچہ:infobox settlement کا عنوانی نام اوجھل ہے۔ کیا آپ اسے صحیح کر سکتے ہیں؟ شکریہ نعم البدل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:35، 9 جون 2022ء (م ع و)
تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq
اسلام علیکم، آپ نے اس کا جواب نہیں دیا، شائد آپ کو صرف میرا دوسرا سوال کی اطلاع ملی تھی۔
جی میں دیکھتا ہوں۔
سانچہ:Infobox settlement میں شہر کا نام نہیں آ رہا۔ کچھ ماڈیول نہیں تھے میں نے بنا دیت ہیں۔ کیا آپ دیکھ سکتے ہیں۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته...میں پاکستان سے ہوں جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک دیوبند ثانی کا فاضل ہوں. میں نے کئی بار انورشاہ اورکزئی کا صفحہ بنایا اردو ویکیپیڈیا پر اورانگلش ویکیپیڈیا پر لیکن حذف کردیا جاتا ہے کیا وجہ ہے؟حالانکہ انورشاہ اورکزئی مشہور جرنلسٹ ہے
السلام علیکم ،
انور شاہ بھائی میں آپ سے رابطہ کرنا چاہ رہا ہوں
پڑھتے ہی جواب عنایت فرمائیں-
جواب کے لیے دیکھیے: تبادلۂ خیال صارف:TheAafi#جرنلسٹ انورشاہ اورکزئی ۔ شکریہ۔
طارق صاحب کیا آپ اس کی وجہ بتا سکتے ہیں؟ جہاں پر sfn میں حوالہ درج ہے وہاں پر صفحہ نظر آ رہا تھا لیکن اب صرف p نظر آ رہا ہے- خالد بن ولید پر اکرم کا حوالہ دیکھیں آپ. اگر میری ترمیم کی وجہ سے کہیں پر کوئی خرابی ہو رہی تھی تو وہ بھی بتا دیں، مستقبل میں یاد رکھوں گا. شکریہ-
آپ تبدیل کر دیں۔ دراصل انقرہ صفحہ میں sfn عجیب طور سرخ رنگ میں غلطی ظاہر کر رہا تھا۔ اس لیے مین نے sfn سے متعلقہ سانچوں کو انگریزی کے مطابق اپڈیٹ کیا تھا۔ آپ تبدیل کر لین اور دیکھ لیں کہ سب صحیح ہے،
اسلام علیکم۔ کیا «صفحہ» یا «صفحات» کے بجائے یہ علامت نہیں استعمال کیا جا سکتا؟ (مثلاً: 12)؟ https://en.wiktionary.org/wiki/%D8%83 نعم البدل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:39، 9 جون 2022ء (م ع و)
کسی مضمون میں یا حوالہ میں کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں۔
اسلام علیکم طاہر صاحب، میں نے ایک صفحہ تحریر کیا تھا جو بوجۂ اشتہار بازی حذف کر دیا گیا۔ کیا آپ میرے رہنمائی فرما سکتے ہیں کہ ایسی کیا تحریر تھی جس وجہ سے آپ کو لگا کے مضمون اشتہار بازی کا تاثر دیتا ہے۔ اگر آپ رہنمائی فرمائیں گے تو اگلی دفعہ کے لیے میں ان چیزوں کو ذہن نشین رکھوں گا اور بہتر تخلیق کروں گا۔ شکریہ
دیکھیے ویکیپیڈیا:معروفیت
اسلام علیکم طاہر صاحب۔ مجھے افسوس ہوا کہ آپ نے بغیر بات کئے اس صفحے کو محفوظ کر دیا۔ کیا آپ اپنی رائے دے سکتے ہیں کہ آپ نے نے میری ترمیم کیوں واپس کی؟ اور کیا محفوظ کرنا کیا شدید لازمی تھا آپ کے لئے؟
مجھے بھی افسوس ہوا کہ آپ نے بلا وجہ صفحے کا نام تبدیل کر دیا۔ اردو میڈیا پر کارگل ہی مستعمل ہے تاہم میں نے آپ کے تبدیل کیت ہوئے کرگل کا رجوع مکرر بنا دیا تھا شاید آپ کو پسند نہیں آیا۔
جی در اصل آپ نے ہی پہلی مرتبہ میری ترمیم واپس پھیری، بغیر کیس وجہ کے۔ آپ نے غور کیا ہو گا کہ میں نے ایک حوالہ بھی بعد میں شامل کیا تھا، ایک مضمون جو ایک لداخی صحافی نے لکھا تھا۔ مقامی طور پر اس شہر کو "کرگل" ہی کہلایا جاتا ہے، اور حکومت ہند بھی اسی شہر کو "کرگل" کہلاتی ہے۔ البتہ رجوع مکرر میں نے نہیں دیکھا، شائد یہ بھی میرے لئے کافی ہوتا، تو اس کے لئے میں معذرت خواہ ہوں۔ لیکن مجھے زیادہ اس بات کا افسوس ہوا کہ آپ نے فوراً اسے محفوظ کردیا۔ میری طرف سے گزارش ہے کہ آئندہ ایسے نہ کریں، شکریہ۔
صفحہ غیر محفوظ کر دیا گیا ہے۔ آپ اس میں ترمیم کر سکتے ہیں اضافی نام بھی درج کر سکتے ہیں لیکن براہ مہربانی صفحہ کا نام تبدیل نہ کریں۔
جی بہت شکریہ۔
my tramim 10,042
شکریہ
ایمان کا تعلق تعلیم و علم سے نہیں ہے بلکے نیک عمل سے ہے اور وہ لوگ جو کسی پر تہمت لگاتے ہیں اور اُسکی آئی ڈی بلاک کرتے ہیں وہ متکبر و کمزرف لوگ ہوتے ہیں جنہیں خود کو عظیم بنے رہنے کے لئے دوسرے کو حقیر سمجھتے ہیں اِس دور کے مسلمان علم کو فوقیت دیتے ہیں نہ اچّھے عمل کو اور نہ ہی سچّے لوگوں کی قدر داں ہوتے ہیں جبکہ مرنے کے بعد دُنیا کی شان وہاں کام نہیں آئے گا ۔۔۔۔۔ اِنسان کو پہچاننے کے لئے علم کی نہیں بلکہ اچھے عمل کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔ ہمارا ایک اصول ہے اور اصول کو چھوڑ کر نہ مال و زر جھوٹی عزت و شہرت چاہتے ہیں ۔۔۔۔ آخری بات ویکیپیڈیا کے مفاد پرست شخصیات اپنی ایمان فروخت کرکے بڑے کُرسی اور عہدہ دار کی قدر کرتے ہیں تو کرتے رہیں ہم ایسی حرکت نہ کیا ہے اور نہ ہی کرنے والے ہیں اور ہم سچ اور حق بولنے والوں کی قدر کرتے ہیں بقیہ لوگوں کو تلوے تلے بھی جگہ نہیں دیتے ہیں وہ اسلئے کہ میرے تلوے بھی ناپاک ہو جائے گی ۔۔۔۔۔۔ ہمیں نام اور شہرت سے کوئی سروکار نہیں ہے اسلئے میرا آئی ڈی بلاک کرے یا جاری کرے مُجھے دونوں ہی صورت میں پرواہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔
وصی احمد قادری! وصی احمد انصاری! درویش ! مفکر کائنات! مفکر مخلوقات
بھائی طاہر صاحب مجھے ۱۰۰۰۰ کی مبارک باد کا ایواڈ نہیں ملا۔مہربانی فرما کر میری حوصلہ افزائی فرمائی جائے۔جزاک اللہ
صوت اور صوتیہ کے بیچ کا فرق سمجھیے اور صوتیہ شماری کو علم الأصوات سے نہ بدلیے۔ اصوات صوت کا جمع ہے، صوتیہ کا نہیں۔ علم الأصوات اور صوتیات کا ایک ہی معنی ہے۔
اسلام علیکم طاہر صاحب، میں امید رکھتا ہوں کہ آپ خیر خریت سے ہوں گے۔
در اصل، آج میں نے ویکی اردو پر دیکھا ہے کہ پچھلے روز آپ نے میرے کھاتے پر وقتی طور پر (۲ گھینٹوں کے لئے) آپ نے پابندیاں لاگو کیں۔ لیکن مجھے سمجھ نہیں آئی کہ میری غلطی کیا تھی جس کے نتیجے میں آپ نے یہ قدم اٹھایا۔ اگر آپ زرا اس بات واضح کر دیں، تو میں آپ کا شکر گزار ہوں گا۔ شکریہ
آپ نے ایک سانچے کا مواد حذف کر کے اپنا تعارف ڈال دیا تھا جس سے اردو ویکیپیڈیا پر بے شمار صفحات متاثر ہوئے۔ یہ خیال کرتے ہوئے کہ شاید یہ تخریب کاری نہیں بلکہ ناتجربہ کاری کا نتیجہ تھا اس لیے صرف دو گھنٹے کی علامتی پابندی عائد کی گئی تھی۔
آ! اچھا۔ میری غلطی کے لئے میں معذرت چاہتا ہوں۔ میرا ایسا کرنا کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ شکریہ
اسلام علیکم
آداب!
امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے ۔ آپ نے اردو ویکیپیڈیا پرمیرا حالیہ لکھا ہوا مضمون حذف کیا ہے ۔آپ نے جو وجہ بتائی ہےکہ '' یوکرینی سینما '' اس مضمون ''یوکرینی سینما آزادی کے بعد'' کی کمی پوری کرتا ہے یعنی '' یوکرینی سینما '' کے ہوتے ہوئے اس مضمون ''یوکرینی سینما آزادی کے بعد'' کی ضرورت نہیں۔ممکن ہے آپ نے صحیح فیصلہ کیا ہو لیکن '' یوکرینی سینما '' ، انگریزی اور اردو دونوں میں موجود ہیں جبکہ ''یوکرینی سینما آزادی کے بعد'' صرف انگریزی میں موجود ہے اردو میں نہیں۔ براہ کرم اس پر غور کیجیئے ۔
والسلام! --Mohammad Murtaza Zaidi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:32، 27 فروری 2022ء (م ع و)