Tahir-bot
صارف از 8 نومبر 2012ء
گھر | تبادلۂ خیال | میرا حصہ | اعزازات | مضامین | تختہ مشق | نگارخانہ | برقی ڈاک | طاہر-روبہ |
یہ صارف ایک روبہ کھاتہ ہے جس کا انتظام Tahir mq (تبادلۂ خیال) کے پاس ہے۔
یہ کٹھ پتلی نہیں بلکہ ایک متبادل قانونی کھاتہ ہے، جس کے ذریعہ خودکار یا نیم خودکار طریقہ سے ترامیم عمل میں لائی جاتی ہیں۔ برائے منتظمین: اگر یہ روبہ غلط اندراجات کررہا ہو یا کسی پریشانی کا باعث ہو، تو براہ کرم اسے روک دیں۔ |
یہ روبہ ویکیمیڈیا ٹول فورج پر چلتا ہے۔ برائے منتظمین:کسی بھی وجہ سے اس روبہ پر پابندی عائد کرنا ہو تو براہ کرم خودکار پابندی کو غیر فعال کر دیں؛ تاکہ ٹول فورج پر چلنے والے دیگر روبہ جات متاثر نہ ہوں۔ |
یہ ایک خودکار صارف ہے | |
---|---|
(تبادلۂ خیال · شراکتیں) | |
منتظم | Tahir mq |
مصنف | متعدد مصنفین |
اجازت یافتہ؟ | ہاں |
پرچم یافتہ؟ | ہاں |
کام | ماورائے بشری کام (تفصیل کے لیے دیکھیں صفحہ صارف) |
شرح ترمیم | 10 ہر 10 منٹ میں |
اوقات ترمیم | مسلسل |
خودکار یا دستی؟ | خودکار |
پروگرامنگ زبان(یں) | پائیتھون |
راضی بہ اخراج | ہاں |
سورس کوڈ شائع شدہ؟ | ہاں |
ہنگامی معطلی پر راضی | ہاں |
شماریات
ترمیم- ویکیپیڈیا:شماریات/فہرست ویکیپیڈیا صارفین بلحاظ ترامیم (تجدید بروز اتوار)
- ویکیپیڈیا:شماریات/فہرست گمنام صارفین بلحاظ ترامیم (تجدید بروز اتوار)
مساوی زمرہ جات
ترمیمتمام نوتخلیق شدہ صفحات (نیز تمام اردو ویکیپیڈیا کے صفحات) میں انگریزی ویکیپیڈیا کا بین الوکی ربط داخل ہونے کے فوراً بعد انگریزی صفحہ پر موجود زمرہ جات کو اردو صفحہ میں داخل کرنا۔ جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ روبہ سب سے پہلے انگریزی صفحہ پر موجود زمرہ جات کے صفحات پر اردو زمرہ کا ربط تلاش کرتا ہے اور اس کو یہاں داخل کرتا ہے۔