"منجیما موہن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 21:
منجیما موہن 1990 کے دہائی کے اختتام اور سن 2000 کے اوائل میں [[ملیالم زبان|ملیالم]] فلم انڈسٹری میں ایک معروف چائلڈ آرٹسٹ تھیں ، انھوں نے تین سال تک سوریا ٹی وی پر بچوں کے لیے ایک ٹیلی ویژن کال ان شو کی میزبانی کی جس نے ملالی سامعین میں ان کی شہرت کو بڑھایا۔
 
اداکاری کا تجربہ رکھنے کے باوجود ، منجیما کہتی ہیں کہ جب انھوں نے فلم کی شوٹنگ شروع کی تھی تو وہ "بالکل پراعتماد نہیں" تھیں اور ابتدائی ایام ان کے کیے "خوفناک" تھے۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.newindianexpress.com/entertainment/reviews/She-is-Back/2015/02/03/article2649341.ece|title=She is Back!|publisher=|access-date=2019-12-05|archive-date=2015-11-24|archive-url=https://web.archive.org/web/20151124132416/http://www.newindianexpress.com/entertainment/reviews/She-is-Back/2015/02/03/article2649341.ece|url-status=dead}}</ref> بطور ہیروئن ان کئی پہلی 2015ح کی ''اورو وڈککن سیلفی'' تھی ، جس کے ہدایت کار جی پراجیت تھے اور فلم کی کہانی فنیت سری نواسن تھے، منجیما موہن فلم میں لیڈ کردار میں تھیں اور ان کے ساتھ اداکار نوین پاؤلی تھے۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=https://www.thehindu.com/news/national/kerala/selfie-clicks-becomes-years-first-superhit/article7070011.ece|title=Selfie clicks, becomes year’s first super-hit|first=G.|last=Krishnakumar|date=5 April 2015|publisher=}}</ref> فلم نے اچھی کارکردگی دکھائی اور اس سال [[سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں کی فہرست|سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ملیالم فلم]] میں شامل ہوئی۔
 
''اورو واڈککن سیلفی'' کے بعد ، منجیما نے اپنی پہلی تامل فلم ''اچچھم انبدھو مدامیاڈا'' میں کام کیا۔ <ref name="deccanchronicle.com">{{حوالہ ویب|url=http://www.deccanchronicle.com/150513/entertainment-kollywood/article/manjima-new-heroine-simbu|title=Manjima is the new heroine for Simbu|date=14 May 2015|publisher=}}</ref> اس کے ہدایتکار گوتم میننتھے ، جو اورو وڈاکن سیلفی میں منجیما موہن کے کام سے بہت متاثر ہوئے تھے ، منجیما موہن کو آڈیشن لینے کے بعد فلم میں مرکزی کردار کے لیے سائن کر دیا گیا۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.deccanchronicle.com/150513/entertainment-mollywood/article/lady-luck-smiles-manjima-mohan|title=Lady luck smiles on Manjima Mohan|date=14 May 2015|publisher=}}</ref>
 
2017 میں منجیما موہن نے دو تمل فلموں میں کام کیا، پہلی فلم اداکار ادھیاندھی اسٹالن کے ساتھ فلم ایپاڈائی ویلم <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.behindwoods.com/tamil-movies-cinema-news-17/udhayanidhi-gaurav-project-titled-as-ippadai-vellum.html|title=Udhayanidhi - Gaurav project titled as Ippadai Vellum|date=5 January 2017|publisher=}}</ref> اور دوسری فلم ''ساتھریان'' جس میں وہ اداکار وکرم پربھو کے مدمقابل کاسٹ ہوئیں۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/tamil/movies/news/Manjima-Mohan-cast-opposite-Vikram-Prabhu/articleshow/50167381.cms|title=Manjima Mohan cast opposite Vikram Prabhu - Times of India|publisher=}}</ref> 2019 میں ، منجیما موہن نے <nowiki><i id="mwSg">میخائیل</i></nowiki> ساتھ دوسری بار اداکار نوین پاؤلی کے مدمقابل ملیالم فلم میں واپسی کی۔ منجیما موہن نے بالی ووڈ کی معروف فلم کوئین کے آفیشل ملیالم ریمیک ، <nowiki><i id="mwTg">زم زم</i></nowiki> میں [[املہ پول|امالا پال]] کی جگہ لی ۔ منجیما موہن کی آنے والی کچھ تامل فلمیں بھی ہیں۔