"فخر الدین رازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربط ساز کی مدد سے محدث کا ربط شامل کیا
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 7:
[[محدث]]، [[فقیہ]]، فلسفی۔
 
پورا نام علامہ فخر الدین ابو عبد اللہ محمد بن عمر بن الحسینی تھا۔ [[رے]] [[ایران]] میں پیدا ہوئے۔ جہاں آپ کے والد ضیاء الدین عمر خطیب تھے۔ اس لیے آپ ابن الخطیب بھی کہلاتے ہیں۔ [[شافعی]] اور [[اشعری]] عقیدہ رکھتے تھے۔ [[خوارزم]] میں [[معتزلہ]] عقائد کے خلاف تبلیغ کے لیے گئے لیکن وہاں سے [[بخارا]] اور [[سمرقند]] جانے پر مجبور ہوئے۔ [[1190ء]] میں غزنی اور پنجاب کا دورہ کیا۔ پھر [[ہرات]] میں مستقل سکونت اختیار کی اور ایک مدرسے میں شیخ الاسلام کی حیثیت سے تدریس میں مصروف ہو گئے۔ سلطان علاء الدین محمد خوارزم شاہ آپ کا سرپرست تھا۔ حاسدوں نے آپ کو زہر دے دیا جس سے جانبر نہ ہو سکے۔ آپ نے علوم دین فلسفیانہ پیرائے میں پیش کیے۔ ابن سینا اور فارابی کے معترف اور امام غزالی کے خلاف تھے۔ علم الکلام میں مشہور تصنیف اساس التقدیس ہے۔ دوسری متداول تصنیف کا نام مفاتیح الغیب ہے جو [[تفسیر کبیر]] کے نام سے مشہور ہے۔ مفتی [[محمد خان قادری]] نے فضلِ قدیر کے عنوان سے اس تفسیر کا مکمل اردو ترجمہ کر دیا ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=b3d23773-da9a-430c-8966-37438da35d4b |title=Marfat Library<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2015-11-18 |archive-date=2016-03-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160305000844/http://marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=b3d23773-da9a-430c-8966-37438da35d4b |url-status=dead }}</ref> پنجاب یونیورسٹی لاہور میں الرازی ہال ان سے منسوب ہے، علامہ اقبال کا شعر ملاحظہ ہو
،
اسی کشمکش میں گزریں مری زندگی کی راتیں