"محمد پالن حقانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 18:
 
== ابتدائیی زندگی ==
محمد پالن حقانی 11 نومبر 1922ء میں سنیچر کے دن پیدا ہوئے۔{{Sfn|بن محمد امین|2018|p=47}}<ref name="Amīn">{{cite web |author1=محمد روح الامین میُوربھنجی|title=تذکرہ داعی اسلام محمد پالن حقانی گجراتیؒ (1922ء - 2003ء)|publisher=بصیرت آن لائن|date=14 جون 2022ء|url=https://www.baseeratonline.com/%d8%aa%d8%b0%da%a9%d8%b1%db%81-%d8%af%d8%a7%d8%b9%db%8c-%d8%a7%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85-%d9%85%d8%ad%d9%85%d8%af-%d9%be%d8%a7%d9%84%d9%86-%d8%ad%d9%82%d8%a7%d9%86%db%8c-%da%af%d8%ac%d8%b1%d8%a7%d8%aa/ |accessdate=16 اگست 2022ء}}</ref> ان کا آبائی وطن سابق ہندوستانی ریاست [[کاٹھیاواڑ ایجنسی|سوراشٹر (کاٹھیاواڑ)]] کے [[موربی ضلع]] {{small|(موجودہ [[گجرات (بھارت)|گجرات]]، [[بھارت]])}} کا ''مالن'' نامی علاقہ تھا۔{{Sfn|بن محمد امین|2018|p=48}} بچپن میں گاؤں کے مولوی صاحب سے ہلکی پھلکی [[گجراتی زبان|گجراتی]] اور [[اردو]] پڑھ لی تھی۔<ref name="Ghaznawi">{{cite book|last1=حقانی|first1=محمد پالن|author-link=محمد پالن حقانی|title=شریعت یا جہالت|url=http://marfah.com/BookDetailPage.aspx?bookId=c8d41919-5702-482f-acec-60b1df980206|chapter= [[پیش لفظ]] از مولانا سید حبیب الرحمن غزنوی، ایڈیٹر ”آبِ حیات“، احمد آباد| edition=چھٹا|date= جولائی 1973ء|page=10-15|location =لال کنواں، [[دہلی]]|publisher =ربانی بکڈپو|lang=ur|access-date=2022-08-16|archive-date=2022-08-16|archive-url=https://web.archive.org/web/20220816062635/http://marfah.com/BookDetailPage.aspx?bookId=c8d41919-5702-482f-acec-60b1df980206|url-status=dead}}</ref> بارہ تیرہ سال کی عمر میں ان کی والدہ نے انھیں ان کے ان کے بھائیی سمیت احمد آباد کے ایک [[کپڑا سازی|پارچہ ساز]] مِل میں کام کے لیے بھیج دیا، اس عرصے میں انھوں نے اچھی آواز ہونے کی وجہ سے شوقیہ باقاعدہ گانا بجانا سیکھا اور پھر حقانی قوال کے نام سے جانے جانے لگے، نعتیہ قوال بھی تھے، اس پیشے کی کمائی کو جائز نہ سمجھ کر تنخواہ واپس کر دیا کرتے تھے۔{{Sfn|بن محمد امین|2018|p=52، 53}}<ref name="Amīn" /> خور و نوش کے لیے مل میں بہ حیثیت مزدور کر لیتے تھے، اس طرح سے زندگی بسر کرتے رہے؛{{Sfn|بن محمد امین|2018|p=53}} یہاں تک کہ ان کا تعلق ایک مجذوب صفت ولی علی شاہ بابا سے ہو گیا، جن کے پاس حصول برکت اور دعا لینے کے لیے چلے جایا کرتے تھے، ایک بار ان بابا نے انھیں اپنی جھوٹا کھانے کے لیے دیا، انھوں نے کھالیا، جس کے بعد ان کی کایا پلٹ گئی، غلط پیشے سے متنفر اور نماز روزے کی طرف راغب ہو گئے، خلق خدا کو سیدھے راہ دعوت دینے لگے، {{Sfn|بن محمد امین|2018|p=54، 55}} اردو اور گجراتی زبان میں فقہ، حدیث اور تفسیر کی کتابیں خرید کر جمع کرتے، مطالعہ کرتے تھے، علم و کتاب کے ایسے دلدادہ ہوئے کہ آمدنی کا زیادہ تر حصہ تحصیل کتب پر پر صرف کرتے تھے۔{{Sfn|بن محمد امین|2018|p=56}}
 
== دینی و اصلاحی خدمات ==