"تہافت الفلاسفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 1:
{{خانہ معلومات کتاب/عربی|Nehaft afs}}
{{ابن سینا}}
'''''تہافت الفلاسفہ''''' ( [[عربی زبان]]: تهافت الفلاسفة) گیاروہویں صدی عیسوی کے فارسی ماہر الہٰیات [[امام غزالی]] کی وجہ شہرت ہے اور [[اسلامی الہٰیات]] کے [[اشعری]] مکتب کا [[ابتدائی اسلامی فلسفہ]] کے [[ابن سینیت|ابن سینائی]] مکتب پر تنقید ہے۔<ref name="Iranica">{{Citation | last= | first= | authorlink= | title=ابن سینا | year= | انسائیکلوپیڈیا =انسائیکلوپیڈیا ایرانیکا | accessdate=2007-12-30 | location= | publisher= | url=http://www.iranica.com/newsite/articles/v3f1/v3f1a046.html | archive-date=2009-04-20 | archive-url=https://web.archive.org/web/20090420150111/http://www.iranica.com/newsite/articles/v3f1/v3f1a046.html | url-status=dead }}</ref> [[مسلمان فلسفیوں کی فہرست|مسلم فلسفیوں]] جیسے کہ [[ابن سینا]] اور [[فارابی]] کی اس کتاب میں مذمت کی گئی ہے۔ متن ڈرامائی طور پر کامیاب رہا اور اشعری مکتب کے رجحان کا نمائندہ [[اسلامی فلسفہ]] اور کلامی گفتگو کا سنگ میل ثابت ہوا۔
 
== مسائل ==