"برہان احمد فاروقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربط ساز کی مدد سے باقی باللہ کا ربط شامل کیا
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 7:
 
=== ولادت ===
برہان احمد فاروقی 12 نومبر [[1906ء]] کو ہندوستان کے شہر [[امروہہ]] میں پیدا ہوئے -<ref name="tanzeel o riwayat">{{cite web|title=ڈاکٹر برہان احمد فاروقی رحمہ اللہ|url=https://tanzeeloriwayat.com/dr-burhan-ahmed-farooqi/|website=Tanzeel o Riwayat|language=ur|access-date=2023-08-28|archive-date=2023-08-27|archive-url=https://web.archive.org/web/20230827061142/https://tanzeeloriwayat.com/dr-burhan-ahmed-farooqi/|url-status=dead}}</ref>
 
=== تعلیم و تربیت ===
آپ نے ابتدائی تعلیم [[ملتان]] سے حاصل کی اور اس کے بعد [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی|مسلم یونیورسٹی علی گڑھ]] سے پی ایچ ڈی تک تعلیم حاصل کی جہاں آپ فلسفے اور ما بعدالطیبات کے معروف فلاسفر ڈاکٹر سید ظفر الحسن کے زیرِ تعلیم رہے۔ آپ کے [[علامہ محمد اقبال|شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال]] سے بھی بہت قریبی مراسم تھے اور ڈاکٹر محمد اقبال ہی کی درخوست پر آپ نے پی ایچ ڈی کا مقالہ مجددِ الف ثانی کے نظریہ توحید پر لکھا جو بعد میں “حضرت مجدد الف ثانی کا نظر یہ توحید” کے عنوان سے 1940ء کو ایک کتابی صورت میں شائع ہوا- آپ نے مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں کافی عرصہ درس و تدریس کے فرائض سر انجام دیے۔ قیامِ پاکستان کے بعد قائد اعظم محمد علی جناح کے کہنے پر پاکستان تشریف لے آئے او ر یہاں مختلف تعلیمی اداروں میں تدریس کی ذمہ داری سر انجام دیتے رہے - آپ نے جن نامور علمی اداروں میں تدریسی ذمہ داری ادا کی ان میں مسلم یونیورسٹی علی گڑھ، زمیندار کالج گجرات، اسلامیہ کالج جالندھر، ایم اے او کالج لاہور، اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور اور پنجاب یونیورسٹی جیسے ادارے شامل ہیں -<ref name="tanzeel o riwayat2">{{cite web|title=ڈاکٹر برہان احمد فاروقی رحمہ اللہ|url=https://tanzeeloriwayat.com/dr-burhan-ahmed-farooqi/|website=Tanzeel o Riwayat|language=ur|access-date=2023-08-28|archive-date=2023-08-27|archive-url=https://web.archive.org/web/20230827061142/https://tanzeeloriwayat.com/dr-burhan-ahmed-farooqi/|url-status=dead}}</ref><ref name="neo network">{{cite news|last1=Faraqi|first1=Dr. Tehseen|title=برہان احمد فاروقی…… اللہ کی برہان|url=https://www.neonetwork.pk/27-Jul-2021/103015|work=Neo Network|date=27 July 2021|language=ur}}</ref><ref name="minhaj">{{cite web|title=ڈاکٹر برہان احمد فاروقی|url=http://ur.minhaj.org.pk/wiki/%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1_%D8%A8%D8%B1%DB%81%D8%A7%D9%86_%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D9%81%D8%A7%D8%B1%D9%88%D9%82%DB%8C|website=Minhaj.org|language=ur}}</ref>
 
== عملی زندگی ==
سطر 27:
* مسلمانوں کا سیاسی نصب العین وغیرہ شامل ہیں۔
== وفات ==
آپ نے 91 سال کی عمر میں 14 جولائی [[1995ء]] کو [[لاہور]](پنجاب) , [[پاکستان]] میں وفات پائی-<ref name="tanzeel o riwayat3">{{cite web|title=ڈاکٹر برہان احمد فاروقی رحمہ اللہ|url=https://tanzeeloriwayat.com/dr-burhan-ahmed-farooqi/|website=Tanzeel o Riwayat|language=ur|access-date=2023-08-28|archive-date=2023-08-27|archive-url=https://web.archive.org/web/20230827061142/https://tanzeeloriwayat.com/dr-burhan-ahmed-farooqi/|url-status=dead}}</ref>
 
== حوالہ جات ==