"دار المصنفین شبلی اکیڈمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربط ساز کی مدد سے تاج محل کا ربط شامل کیا
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1:
'''دار المصنفین شبلی اکیڈمی''' ایک علمی و تحقیقی ادارہ ہے جو [[بھارت]] کے شہر [[اعظم گڑھ]] میں واقع ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://shibliacademy.org/ |title=Home |{{!}} Darul Musannefin Shibli Academy<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2016-09-29 |archive-date=2019-11-18 |archive-url=https://web.archive.org/web/20191118145422/http://www.shibliacademy.org/ |url-status=dead }}</ref> اس ادارے کا قیام [[علامہ شبلی نعمانی]] کا دیرینہ خواب تھا۔<ref>[http://urdu.millattimes.com/20576.php دارالمصنفین علامہ شبلی نعمانی کے خوابوں کی حسین تعبیر ،مولانا اسرارالحق قاسمی اور مولانا خالد سیف اللہ رحمانی سمیت علماءو دانشوران کے ایک باوقاروفدنے شبلی اکیڈمی کا معائنہ کیا<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]{{مردہ ربط|date=October 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> دارالمصنفین کے قیام کی بات علامہ شبلی نے سب سے پہلے [[1910ء]] میں [[ندوۃ العلما]] کے اجلاس میں کی تھی۔
شبلی نے اپنی موروثی جائداد میں ہی دارالمصنفین کی بنیاد رکھ دی۔ تعمیر کا کام بھی شروع ہو گیا، لیکن ابھی وقف نامہ ہی زیرِ تحریر تھا کہ 18 نومبر 1914 ء کو دارالمصنفین کی تکمیل کی حسرت لیے ہوئے قوم کا نیرِ تاباں غروب ہو گیا۔ لیکن ان کے شاگردوں کے ہاتھوں یہ پایۂ تکمیل کو پہنچا۔
 
سطر 36:
 
== بیرونی ربط ==
* [http://shibliacademy.org/ دار المصنفین کی دفتری ویب گاہ] {{wayback|url=http://shibliacademy.org/ |date=20191118145422 }}
* [http://kitabosunnat.com/kutub-library/dar-al-musannifeen-ki-adbi-khidmat-ka-taruf دار المصنفین کی ادبی خدمات کا تعارف]