"ہری ونش رائے بچن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 17:
اپنے طویل ادبی سفر میں بچن کے تقریباً 30 شعری مجموعے شائع ہوئے۔ وہ کم و بیش 47 کتابوں کے مصنف ہیں۔
 
انھوں نے اوتھیلو اور ہملیٹ، عمر خیام کی رباعیوں اور روسی کویتاؤں کا بھی ہندی میں ترجمہ کیا۔ تذکرے لکھے، مقالے تحریر کیے۔ مذکورہ فہرست کی آخری چار کتابیں بچن کی انوکھی اور بے مثال خودنوشت ہیں۔ انھیں [[ہندی ادب]] میں میل کا پتھر تسلیم کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ جب بچن ریسرچ کے سلسلے میں [[لندن]] میں تھے تو انھوں نے "ہرواس کی ڈائری" (1971ء) کے نام سے ایک ضخیم کتاب ترتیب دی تھی جس میں [[برطانیہ]] میں گزارے گئے ان کے ماہ و سال اور وہاں کے علمی و ادبی ماحول کی خوبصورت تصویر کشی ہے۔ یہ ہندی کی ایک انوکھی اور بے مثال خودنوشت ہے۔ جال سمٹنا (1973ء) ان کی آخری کتاب ہے۔ 18 جنوری 2003ء کو [[ممبئی]] میں ایک طویل علالت کے بعد انتقال کیا۔<ref>{{Cite web |url=http://lalitkumar.in/blog/biography-of-bachchan-harivansh-rai-great-hindi-poet/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-10-22 |archive-date=2021-02-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210224113407/https://lalitkumar.in/blog/biography-of-bachchan-harivansh-rai-great-hindi-poet/ |url-status=dead }}</ref>
== تخلیقات ==
* دو چٹانیں، شعر