"خدا کے نام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربط ساز کی مدد سے احمد رضا خان کا ربط شامل کیا
56 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1,105:
مذکورہ بیانات کے مطالعہ کے بعد یہ حقیقت ہمارے ذہن پر منکشف ہوتی ہے کہ بالفرض اگر ہم اللہ کی لامحدود صفات کا تذکرہ کرتے ہیں تو اِس لامحدودیت کے تذکرے سے بھی ہماری محدودیت ہی اُجاگر ہوتی ہے۔ فی الواقع انسان کا شعور اس قابل ہی نہیں ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی صفات کا احاطہ کرسکے۔ انسان کی لامحدود نگاہ بھی اللہ کے سامنے محدود ہے۔ انسان کا اللہ کو پہچاننا فقط اُس کی اپنی استعداد کی حد تک ہے۔ اللہ تعالیٰ آخری الہامی کتاب قرآن پاک میں ارشاد فرماتے ہیں:
 
{{اقتباس|”{{ف}}اور اگر یوں ہو کہ زمین کے جتنے درخت ہیں (سب کے سب) قلم بن جائیں اور سمندر (کا تمام پانی) سیاہی ہو اور اس کے بعد سات سمندر مزید (سیاہی بن جائیں) تو خدا کی باتیں (یعنی اُس کی صفات) ختم نہ ہوں گی۔<ref>[[سورہ لقمان]] (31): [http://ur.quransharif.org/31-surah-luqman-ayah-27 آیت 27] {{wayback|url=http://ur.quransharif.org/31-surah-luqman-ayah-27 |date=20150928032351 }}</ref>}}
 
== مزید دیکھیے ==