"تصوف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربط ساز کی مدد سے جبرائیل کا ربط شامل کیا
18 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 35:
== مختلف فرقے، مختلف تعریفیں ==
{{عقول}}
[[لفظ]]، تصوف تو اصل میں خود اس پر عمل کرنے والے (یعنی صوفی) کے نام سے مشتق ہے، گویا صوفی کا لفظ تصوف سے قدیم ہے۔<ref name="Placeoftasawwuf">The Place of Tasawwuf in Traditional Islam [http://www.sunnipath.com/Library/Articles/AR00000144.aspx نوح حا ميم كيلير کا مقالہ] {{wayback|url=http://www.sunnipath.com/Library/Articles/AR00000144.aspx |date=20201009114538 }}</ref> رہی بات تصوف کی تعریف کی، تو مختلف نقطہ ہائے نظر رکھنے والے افراد کی جانب سے تصوف کی مختلف تعریفیں بیان کی جاتی ہیں۔ سیدھے سادھے الفاظ میں تو تصوف کی تعریف یوں بیان کرسکتے ہیں کہ تصوف اس طریقۂ کار کو کہا جاتا ہے جس پر صوفی عمل پیرا ہوتے ہیں۔
* جبکہ خود صوفیا، تصوف کی تعریف یوں بیان کرتے ہیں کہ؛ تصوف، اسلام کی ایک ایسی شاخ ہے جس میں روحانی نشو و نما پر توجہ دی جاتی ہے۔<ref>What Is Tasawwuf [http://tasawwuf.org/basics/what_tasawwuf.htm تصوف . آرگ نامی موقع] {{wayback|url=http://tasawwuf.org/basics/what_tasawwuf.htm |date=20090302073442 }}</ref> صوفیا، تصوف کی متعدد جہتوں میں؛ اللہ کی ذات کا شعور حاصل کرنا، روحانی کیفیات اور ذکر (رسماً و جسماً) اور شریعت بیان کرتے ہیں۔
* [[دیوبند]] مکتب فکر جن پر وھابی ہونے کا الزام لگایا جاتا ہے کے ایک عالم اور [[اشرف علی تھانوی]] صاحب کے خلیفہ کہلائے جانے والے [[محمد مسیح اللہ خان]]، تصوف کی تعریف یوں بیان کرتے ہیں کہ؛ [[باطنیت|اعمالِ باطنی]] سے متعلق [[شریعت]] کا شعبہ تصوف اور سلوک کہلاتا ہے اور [[ظاہریت|اعمالِ ظاہری]] سے متعلق شریعت کا شعبہ [[فقہ]] کہلاتا ہے۔<ref name="batin">Shariat and Tasawwuf by ''Maseehullah Khan'' [http://books.themajlis.net/node/538 مجلس . نیٹ نامی موقع پر]</ref> ایک اور دیوبندی عالم قاری محمد طیب کے الفاظ میں؛ مذہبی طور پر علمائے دیوبند مسلم ہیں، تفرقاتی طور پر یہ [[اہل سنت|اہلسنت والجماعت]] سے تعلق رکھتے ہیں، بطور [[مقلد]] یہ [[حنفی]] ہیں، [[طریقت]] میں صوفی ہیں، مدرسی طور پر یہ [[ماتریدی]] اور سلوک میں چشتی ہیں۔<ref name="ahyahorg">The Jamaa'at Tableegh and the Deobandis; Chapter 1.6 [http://www.ahya.org/tjonline/eng/01/06chp1.html احیاء . آرگ نامی موقع] {{wayback|url=http://www.ahya.org/tjonline/eng/01/06chp1.html |date=20090308184337 }}</ref>
سطر 182:
{{اس}} [[تناسخ|آواگون]]
 
اہتجار یا آواگون (اور بعض اوقات [[تناسخ]] یا [[حول (طب)|حول]]) کے نظریات صوفیا کی تعلیمات میں ملتے ہیں<ref name=david>What is sufism [http://www.davidberryart.com/articles/sufism.html (آن لائن مضمون)] {{wayback|url=http://www.davidberryart.com/articles/sufism.html |date=20090726064305 }}</ref>۔<ref>Volume VIIIa - Sufi Teachings: Karma and Reincarnation ([http://wahiduddin.net/mv2/VIIIa/VIIIa_2_14.htm آن لائن مضمون)]</ref> یہ بات بھی بیان کی جاتی ہے کہ یہ جس طرح تمام اسلام{{زیر}} راسخ پر قائم علمائے کرام، تناسخ اور اہتجار و حلول جیسے نظریات کی یکسر تردید کرتے ہیں اسی طرح حقیقی تصوف کی تعلیمات پر چلنے والے صوفی بھی ان نظریات کو نہیں تسلیم کرتے۔<ref>Is Reincarnation Compatible With Islam [http://www.fethullahgulen.org/questions-and-answers-1/178-various-issues/1131-is-reincarnation-compatible-with-islam.html (آن لائن مضمون)] {{wayback|url=http://www.fethullahgulen.org/questions-and-answers-1/178-various-issues/1131-is-reincarnation-compatible-with-islam.html |date=20201013202822 }}</ref> لیکن عمومی طور پر یہ تاثر (بطور خاص مغرب میں) پایا جاتا ہے کہ صوفیا اس نظریے کے قائل ہیں اور ان کی تحریروں میں اس کی موجودگی واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے جس سے کم از کم صوفیا کی طرح [[باطنیت|باطنیت (esotericism)]] میں مہارت نہ رکھنے والا ایک عام مسلمان بھی لازمی طور پر دھوکا کھا جائے گا، تصوف میں تناسخ و [[ہندو مت|ہندو]]، [[تناسخ|آواگون]] جیسے نظریات کی موجودگی کا واضح ثبوت [[سری لنکا]] کے ایک صوفی [[باوا محی الدین]] کے اقتباسات سے لگایا جا سکتا ہے<ref>A Sufi View of Spiritual Rebirth [http://baharna.com/karma/sufibawa.htm (آن لائن مضمون)]</ref> گو جیسا کہ اوپر بیان ہوا کہ بعد میں ان کے کسی مرید نے ہر ممکن کوشش کی کہ باوا محی الدین کی واضح طور پر آواگون کے نظریے کو تسلیم کرنے والی تحریر میں باطنیت کا سہارا لے کر اس کی حقیقت کو چھپا سکیں لیکن ایسا ہو نہیں سکا۔ [[آن لائن]] روابط تبدیل ہو سکتے ہیں اس لیے ایسی صورت حال میں پیچیدگی سے بچنے کی خاطر چند اقتباسات مع ترجمہ درج ہیں۔
{{اقتباس|یہ انسانی پیدائش ہے، جس میں ہم الہامی تجزیاتی عقل رکھتے ہیں، شعور کی چھٹی حس۔ یہ عقل ہمیں صحیح اور غلط کے مابین تفریق کے قابل بناتی ہے ۔۔۔ اگر ایک انسانی زندگی ختم ہو جائے اور دوبارہ پیدا ہو، خواہ صرف ایک بار، تو اس کی قدر (و قیمت) کمتر ہو جاتی ہے۔ چھٹی حس اور صحیح اور غلط میں تمیز کی صلاحیت گھٹ جاتی ہے، اور اگلی بار کی پیدائش پر شعور کی (صرف) پانچ حسیں ملتی ہیں۔}}