"جزیرہ جیکل کا عفریت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 83:
 
==میک فیڈن کا بیان==
کانگریس میں ریپبلیکن نمائندے [[میک فیڈن]] نے، جو دس گیارہ سال چِئرمین آف دا ہاوس برائے بینکنگ اینڈ کرنسی کمیٹی بھی رہ چکا تھا، کہا کہ پہلی جنگ عظیم کے بعد جرمنی اپنے بین الاقوامی بینکاروں کے ہاتھوں میں بک چکا تھا۔ ان جرمن بینکاروں نے جرمنی کی ہر ہر شئے خرید لی تھی۔ ان بینکاروں نے جرمنی کی ساری صنعتیں خرید لی تھیں، ساری زمینیں رہن رکھ لی تھیں، وہ جرمنی کی ساری پیداوار کنٹرول کرتے تھے، اور وہ عوام کے استعمال کی ہر چیز کے مالک تھے۔ انہوں نے جرمنی کی حکومت کی مدد کرنا کم کر دی اور ہٹلر کو پوری طرح مالی امداد فراہم کی تا کہ وہ شاندار طریقے سے الیکشن جیت سکے۔ جب بروننگ ان بینکاروں کے مطالبات پورے کرنے میں ناکام ہو گیا تو اسے ہٹا کر ہٹلر کو لایا گیا۔ فیڈرل ریزرو بورڈ نے جرمنی کو 30 ارب ڈالر دیے تاکہ وہ دوسری جنگ عظیم کے لیے تیاریاں کر سکے۔<ref>[{{Cite web |url=http://iamthewitness.com/books/Andrew.Carrington.Hitchcock/The.History.of.the.Money.Changers.htm |title=The History of the Money Changers] |access-date=2014-05-02 |archive-date=2013-05-11 |archive-url=https://web.archive.org/web/20130511113116/http://www.iamthewitness.com/books/Andrew.Carrington.Hitchcock/The.History.of.the.Money.Changers.htm |url-status=dead }}</ref>
::: Panic Is The Way Of Maintaining Power<ref name="Rothschild Formula">[https://bombthrower.com/time-money-and-people-change-liquidity/# Time, Money, and People Change. Liquidity Crises Don't.]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==