"وینس ڈی میلو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 29:
 
== جدید استعمال ==
اس مجسمے نے جدید فن کے ماہرین کو بہت متاثر کیا ہے۔ دو اہم مثالیں [[سیلواڈور ڈالی|سلواڈور ڈالی]] کی 1936 کی پینٹنگ ''وینس ڈی میلو مع دراز'' <ref>{{حوالہ ویب|url=http://archive.thedali.org/mwebcgi/mweb.exe?request=record;id=380;type=101|title=Venus de Milo with Drawers (and PomPoms)|website=archive.thedali.org|accessdate=2019-08-21|archive-date=2023-10-16|archive-url=https://web.archive.org/web/20231016203046/http://archive.thedali.org/mwebcgi/mweb.exe?request=record;id=380;type=101|url-status=dead}}</ref> اور اس کا ''دی ہیلوسینوجنک ٹوریڈور'' (1969–70)۔
 
یہ مجسمہ پہلے امریکن سوسائٹی آف پلاسٹک سرجنز (ASPS) کی مہر کا حصہ تھا، جو دنیا میں پلاسٹک سرجنوں کی قدیم ترین انجمنوں میں سے ایک ہے۔