"جمال احمد خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبہ: غیر موجود <references /> ٹیگ کا اضافہ
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 1:
'''ائیر چیف مارشل جمال اے خان''' پاکستان فضائیہ کے گیارہویں سربراہ رہے۔<br>
ائیر چیف مارشل جمال اے خان (چھ مارچ [[1985ء]] تا نو مارچ [[1988ء]]) پاکستان فضائیہ کے سربراہ رہے<br>
ائیر چیف مارشل جمال اے خان 15 اپریل [[1934ء]] کو پیدا ہوئے تھے۔ اُنھوں نے 11جون 1953ء کو پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی۔ [[1965ء]] اور [[1971ء]] دونوں جنگوں میں حصہ لیا اوراول الذکر جنگ میں [[ستارہ جرأت]] کا اعزاز حاصل کیا۔ 6مارچ 1985ء کو پاک فضائیہ کے چیف آف اسٹاف مقرر ہوئے اورتین برس تک اس منصب پر فائز رہے۔ 9مارچ 1988ء کواس عہدے سے ریٹائرہوئے۔ وہ پاک فضائیہ کے پہلے وائس چیف آف ایر اسٹاف تھے جوچیف آف اسٹاف کے عہدے تک پہنچے۔ انھیں پاک فضائیہ کے علاوہ [[متحدہ عرب امارات]] کی فضائیہ میں بھی خدمات انجام دینے کا اعزاز حاصل تھا۔ وہ پہلے چیف آف ایر اسٹاف تھے جنھیں ایف۔16 طیارہ اڑانے کا تجربہ بھی حاصل تھا۔ <ref>[{{Cite web |url=http://www.tareekhepakistan.com/detail?title_id=2184&dtd_id=2065 |title=تاریخ پاکستان] |access-date=2019-10-15 |archive-date=2021-05-11 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210511134421/https://www.tareekhepakistan.com/detail?title_id=2184&dtd_id=2065 |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==