"صہیونی سیاسی تشدد" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
خودکار: ویکائی بذریعہ پیش کار |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 3:
== اثرات ==
یہود، [[انتداب فلسطین|برطانوی]] حکام اور فلسطینی عرب کے درمیان زمین، نقل مکانی اور فلسطین پر قبضہ کے حوالے سے تنازع میں مختلف افراد اور یہودی نیم فوجی گروہوں جیسے [[ارگن (جنگجو گروپ)|ارگن]]، [[لیہی (جنگجو گروپ)|لیہی]]، [[ہگاناہ]] اور [[پلماخ]] کی جانب سے کارروائیاں کی گئیں۔<ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.jcpa.org/jl/vp490.htm|title=The Beleaguered Christians of the Palestinian-Controlled Areas, by David Raab|publisher=Jcpa.org|accessdate=2010-02-21|archive-date=2018-12-26|archive-url=https://web.archive.org/web/20181226061912/http://jcpa.org/jl/vp490.htm|url-status=dead}}</ref>
برطانوی فوجی اور حکام، [[اقوام متحدہ]] کے اہلکار، فلسطینی عرب جنگجو اور عرب شہری، یہودی جنگجو اور شہری ان کارروائیوں کے اہداف اور متاثرین تھے۔ خانگی، تجارتی، سرکاری املاک، بنیادی ڈھانچے اور مواد پر بھی حملہ کیا گیا۔ {{باب|یہودیت}}[[فائل:King david hotel bombing1.jpg|تصغیر|1946ء ، شاہ ڈیوڈ ہوٹل میں دہشت گردی کے بعد کا محاصل]]
|