"اولیکساندر اوسیک" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 157:
اوسیک کی اہلیہ کا نام کیٹرینا ہے اور اس جوڑے کے تین بچے ہیں (2009ء، 2013ء اور 2015ء میں پیدا ہوئے)۔<ref>{{uk icon}} [http://prosport.tsn.ua/sport/otaman-usik-vdruge-stav-tatusem-281213.html اولیکساندر کی اہلیہ ایک لڑکے کو جنم دے چکی ہے]، [[تیلیویزینیا سلوژبا نووائن]] (8 فروری 2013)</ref>
[[روسی وفاق کی جانب سے کریمیا پر قبضہ|روس کے کریمیا پر قبضے]] کے تقریبًا ایک مہینے کے بعد اوسیک نے 28 اپریل 2014ء کو اعلان کیا کہ وہ اپنی [[یوکرینی شہریت]] کو [[روسی شہریت]] سے نہیں بدلے گا اور وہ کریمیا کو یوکرین کا حصہ تصور کرتا ہے۔ <ref>{{uk icon}} [http://www.champion.com.ua/boxing/2014/04/28/571234 اوسیک: "میں یوکرینی ہوں اور کریمیا یوکرین کا ہے"] {{wayback|url=http://www.champion.com.ua/boxing/2014/04/28/571234 |date=20140429123942 }}، [[یوکرایینسکا پراودا]] چیمپئن (28 اپریل 2014ء)</ref>
2016ء میں ایک سوال کے جواب میں کہ کیا وہ [[کریمیا]] میں داخل ہو سکتے ہیں، اس نے کہا کہ وہ اپنے ہر مقابلے کے بعد کریمیا جا سکتا ہے ؛ اور یہ کہ وہ سیاست پر گفتگو نہیں کرنا چاہتا کیونکہ لوگ لفظوں کو سیاق و سباق سے ہٹاکر دیکھتے ہیں اور روس میں اس کے کئی مداح ہیں۔ وہ لوگوں کو تقسیم نہیں کرتا "ہماری قومیں اسی طرح [[سلاو]] ہیں جس طرح کہ ہم ہیں۔ <ref>{{cite news|url=http://xsport.ua/boxing_s/news/usik-ya-ne-razdelyayu-narody-ukrainy-i-rossii-poskolku-my-slavyane_180193/|title=Усик: "Я не разделяю народы Украины и России، ибо мы славяне"|date=1 اپریل 2016|work=Xsport.ua|language=روسی|accessdate=4 اپریل 2016|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225001555/http://xsport.ua/boxing_s/news/usik-ya-ne-razdelyayu-narody-ukrainy-i-rossii-poskolku-my-slavyane_180193/|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref>
|