"نواب بہادر یار جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Category:بیسویں ویں صدی کے ہندوستانی مسلمان سے Category:بیسویں صدی کے ہندوستانی مسلمان میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 33:
== خیالات ==
نواب بہادر یار جنگ بنیادی طور پر اسلامی حکومت کے حامی تھے۔ وہ حیدرآباد، دکن کے مسلمانوں میں دین بے داری کے لیے کوشاں تھے۔ انھوں نے کئی پر جوش تقاریر کیے تھے اور شہر کے کئی مسلمانوں میں مذہبی جذبہ پیدا کیا۔ اس وجہ سے نظام حیدرآباد کے ان کے تعلقات تلخ ہو گئے تھے۔ ان پر تقریر کی پابندی بھی عائد ہو گئی تھی۔ ایک موقع پر انھیں تقریری پابندی کے ساتھ ساتھ نظر بند بھی کر دیا گیا تھا۔ کچھ لوگ ان کی خیریت دریافت کرنے آئے تھے۔ اس وقت انھوں نے اعتراف کیا کہ ان پر تقریر کی پابندی عائد کی جا چکی ہے۔ تاہم اور اپنا کلام جاری رکھتے ہوئے کہتے رہے کہ اگر میں تقریر کرتا تو یہ کہتا اور یہ بیان کرتا۔ اس طرح دوران پابندی بھی انھوں نے حیدرآباد کے عوام کے رو بہ رو اپنی بات کہ دی۔ وہ حالات اور مصلحت کے تحت کام کرتے تھے۔ ان کے بھتیجے کو شہر کے کچھ غیر مسلم لوگوں نے قتل کر دیا تھا۔ اس موقع پر بھی انھوں نے اپنے حامیوں سے صبر کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیا۔ وہ مسلمانوں کو دور اندیش اور مصلحت شناس بنانا چاہتے تھے۔ وہ دینی اور مذہبی جذبے کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم کے بھی حامی تھے۔ وہ کئی رفاہی کاموں میں پیش پیش تھے اور دنیا کو عارضی اور آخرت کو دائمی مانتے تھے۔ <ref>{{Cite web |url=http://bahaduryarjung.org/PDF_Books/NazeerAhmedSahab/Sawaneh_BYJ_NazeerAhmed_V2.pdf |title=آرکائیو کاپی |access-date=2018-05-31 |archive-date=2023-01-17 |archive-url=https://web.archive.org/web/20230117145302/http://bahaduryarjung.org/PDF_Books/NazeerAhmedSahab/Sawaneh_BYJ_NazeerAhmed_V2.pdf |url-status=dead }}</ref>
== عملی زندگی ==
|