"ارشد مدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 57:
ارشد مدنی دار العلوم دیوبند کی نشأۃ ثانیہ کے بعد ذی قعدہ 1403ھ بہ مطابق 1983ء میں دار العلوم کی مسند تدریس پر فائز کیے گئے، 1987 سے 1990 عیسوی تک دار العلوم کے نائب ناظم مجلس تعلیمی رہے، پھر 1996 سے 2008ء تک دار العلوم کے ناظم مجلس تعلیمی رہے۔<ref name="Khalīli"/><ref name="Mausoo'ah">{{cite book |last1=مبارکپوری |first1=محمد عارف جمیل |author1-link= محمد عارف جمیل مبارکپوری|title=موسوعة علماء ديوبند|date=1442ھ م 2021ء|edition=پہلا|publisher=شیخ الہند اکیڈمی |location=دیوبند|page=31–32|chapter=٤٧-المدني|language=ar}}</ref> 1403ھ بہ مطابق 1983ء سے اب تک دار العلوم دیوبند میں مشکاۃ المصابیح، صحیح مسلم اور ترمذی جیسی کتابوں کے اسباق ان سے متعلق رہے ہیں اور صحیح مسلم کو چھوڑ کر بقیہ دونوں کتابوں کے اسباق اب بھی ان سے متعلق ہیں۔<ref name="Khalīli"/><ref name="Nida"/>
صفر المظفر 1442ھ بہ مطابق اکتوبر 2020ء سے دار العلوم دیوبند کے صدر المدرسین کے منصب پر فائز ہیں۔<ref name="Khalīli"/><ref>{{cite news
== اعزازات و دیگر مناصب ==
|