"بین نسلی شادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 2:
 
== بین نسل شادی کی ہمہ نسلی سماج میں اہمیت ==
سیاسی، مذہبی اورسماجی شخصیات نے بین نسل شادی کی ہمہ نسلی سماجوں میں اہمیت پر زور دیا ہے۔ [[2016ء]] میں [[بھارت]] کی مرکزی کابینہ میں شامل کیے گئے دلت لیڈر [[رام داس اٹھاولے]] نے [[گجرات (بھارت)|گجرات]] میں [[دلت]]وں پر حملوں جیسے واقعات نہیں دہرائے جانے پر زور دیتے ہوئے کہا تھا کہ گائے کا تحفظ ضروری ہے لیکن انسانوں مزید ضروری ہے۔ انھوں نے کہا کہ صرف قانون سے اس بات کی یقینی نہیں بنایا جاسکے گا کہ دلتوں کے خلاف جرائم نہ ہوں۔ اس سلسلے میں انھوں نے مشورہ دیا کہ بین نسلی شادیوں کو فروغ دینے سے معاشرے میں ذات پات کو قابو کرنے میں مدد ملے گی۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.sahilonline.net/ur/promote-inter-ethnic-marriage-to-end-racism-athawale |title=نسل پرستی کے خاتمہ کے لیے بین نسلی شادی کو فروغ دیں:اٹھاولے |{{!}} ساحل آن لائن<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2017-09-25 |تاريخ-الأرشيف=2016-07-22 |مسار-الأرشيف=https://web.archive.org/web/20160722115812/http://www.sahilonline.net/ur/promote-inter-ethnic-marriage-to-end-racism-athawale |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==