قطر (ہندسہ)
علم ہندسہ یا جیومیٹری (geometry) میں، دائروی شکل کے مرکز میں سے گزرنے والا خطِ مستقیم یا وہ خط جو کِسی دائرے کے مرکز سے گُزرے اور اُسے دو مساوی حِصّوں میں تقسیم کرے ۔