مرکز
مرکز (center) کا لفظ کئی جگہوں پر زیرِ اِستعمال ہے:
سائنس
ترمیم- علمِ ہندسہ یا جیومیٹری میں مرکز کسی چیز کے درمیان کو کہاجاتا ہے۔
- علمِ ہندسہ میں مرکزِ تشاکل اُس نقطہ کو کہتے ہیں جو کسی جسم یا شکل کے حد سے کافی فاصلے پر واقع ہوتا ہے۔
- الجبراء میں مرکز اُن عناصر پر مشتمل ذیلی گروہ کو کہتے ہیں جو تمام دوسرے عناصر سے تعدیل کرتے ہیں۔
- مرکزِ ثقل
- مرکزِ جمود
ریاضیات (کھیل)
ترمیمعام اِصطلاح
ترمیم- خلائی مرکز، خلائی تحقیق اور خلائی سرگرمیوں کے لیے مخصوص ایک جگہ۔