اساس (کیمیا)

نظرثانی بتاریخ 20:10، 11 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: <small>''دوسرے استعمالات کیلئے دیکھے: تیزاب (ضد ابہام)''</small> <br /> کیمیاء میں اساس سے مُراد عموماً ای...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

دوسرے استعمالات کیلئے دیکھے: تیزاب (ضد ابہام)


کیمیاء میں اساس سے مُراد عموماً ایک ایسی آبی شے ہے جو اولیہ (proton) قبولندہ ہوتی ہے.

اساس ایسے کیمیائی مُرکبات ہیں جو پانی میں (حل ہونے پر) ہائیڈرونیم آئن پیدا کرتا ہے. اساس اور تیزاب ایک دوسرے کے اُلٹ عمل کرتے ہیں. اگر اساس کو تیزاب یا تیزاب کو اساس میں ملایا جائے تو یہ ایک دوسرے کے بے اثر کردیتے ہیں جسے عملِ تعدیل کہاجاتا ہے. عملِ تعدیل کے نتیجے میں نمک اور پانی بنتے ہیں.