اولیہ (ضدابہام)
(اولیہ سے رجوع مکرر)
اردو میں اولیہ کا لفظ اول سے بنا ہے اور یہ درج ذیل مواقع پر استعمال ہوا کرتا ہے۔
- حیاتیات و طب میں اولیہ کا لفظ ایک سالماتی حیاتیات کی طراز، پی سی آر کے primer کے لیے آتا ہے، دیکھیے اولیہ (حیاتیات)
- طبیعیات و کیمیاء میں اولیہ کا لفظ جوہر کے مرکزے میں موجود مثبت باردار ذرے کے لیے آتا ہے، دیکھیے اولیہ (جوہر)