لمبائی

نظرثانی بتاریخ 20:27، 24 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|200px|ایک [[مکعب نما تین سمتوں: لمبائی، چوڑائی اور اُونچائی کا اظہار کررہا ہ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

لمبائی (سنسکرت) یا طول (عربی. انگریزی: Length) کسی جسم کے سب سے دراز یا طویل سمت یا بُعد کو کہاجاتا ہے. نیز، فاصلہ یا وقت کی پیمائش کو بھی لمبائی کہاجاتا ہے.

ایک مکعب نما تین سمتوں: لمبائی، چوڑائی اور اُونچائی کا اظہار کررہا ہے

کسی چیز کی لمبائی، اُس کے دونوں سِروں کے درمیان فاصلہ ہے.

لمبائی یا طُول، چوڑائی یا عَرض، اُونچائی اور وُسعت یا کُشادگی میں فرق ہے.

بین الاقوامی نظام اکائیات میں لمبائی کی اِکائی میٹر ہے.