سیارہ یا کوکب (عربی سے ماخوذ. انگریزی: Planet) ایک ایسا جرم فلکی ہے جو کسی ستارے کے گرد مخصوص مدار میں گردش کرتا ہے.
جیسے ہماری زمین سورج کے گرد گھومتی ہے.