مرد

مذکر بالغ انسان، مونث یا عورت کا الٹ
نظرثانی بتاریخ 11:12، 4 ستمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''آدمی''' <small>(عبرانی)</small> یا '''مرد''' <small>(فارسی) (انگریزی: Man)</small> مذکر یا '''نّر''' انسان کو کہاج...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

آدمی (عبرانی) یا مرد (فارسی) (انگریزی: Man) مذکر یا نّر انسان کو کہاجاتا ہے.

لفظ آدمی بالغ انسان کیلئے مستعمل ہے جبکہ لڑکا انسانی مذکر بچے کو کہاجاتا ہے. اور عورت مادہ انسان کیلئے استعمال کیا جاتا ہے.

بعض اوقات آدمی کی اِصطلاح عورت کی جگہ بھی استعمال کی جاتی ہے.



مزید پڑھئیے