مساحیات

نظرثانی بتاریخ 14:51، 6 ستمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''مساحیات'''، علوم الارض کی ایک شاخ ہے، جس میں سائنسی اُصولوں کے مطابق زمینی پیمائش کا مطالعہ کیا ج...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

مساحیات، علوم الارض کی ایک شاخ ہے، جس میں سائنسی اُصولوں کے مطابق زمینی پیمائش کا مطالعہ کیا جاتا ہے. کشش ثقل بھی اِس کے زمرے میں آتا ہے.

مسّاح یا مساحتدان، ارضحرکاتی مظاہر جیسے پَرت، مدّو جذر کی تخلیق اور قطبی حرکات وغیرہ کا بھی مطالعہ کرتے ہیں.



اَور دیکھئیے