اَرضی طبیعیات یا ، علوم الارض کی ایک بڑی شاخ، جس میں برقناطیسی، تابکاری، جہدی میدان اور مقناطیسی طریقہ جات کو استعمال کرتے ہوئے طبیعی خصوصیات کے مشاہدے کے ذریعے زمین کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اِس لیے، ارضطبیعیات کو ارضیات اور طبیعیات کا تقاطع کہ سکتے ہیں اور اِسی وجہ سے اِس کو بعض اوقات ارضیاتی طبیعیات بھی کہاجاتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم